پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیرکےبانی رکن راجہ مصدق خان کی رحلت کےبارے میں جان کر نہایت افسردہ ہوں۔ان کا شمار ان سمندر پار پاکستانیوں میں ہوتا تھا جو تب ہمارے قافلے کاحصہ بنے جب میں سیاسی طور پر دشتِ تنہائی سےگزر رہاتھا۔میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کےساتھ ہیں۔