“گلگت بلتستان کی عوام حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کے ساتھ ہے کسی کٹھ پتلی راج کے ساتھ نہیں��
ہمیں گلگت بلتستان کو تباہی سرکار سے بچانا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#GilgitMainTeerChalega
گلگت: ریلی میں شامل گاڑیوں میں پی پی پی کے ترانوں کی گونج، پارٹی پرچموں کو لہرا کر جذبات کا اظہار
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شروٹ، بسین اور فیض آباد کے مقامات پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کیا
#GilgitMainTeerChalega
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں شروٹ سے نومل تک عظیم الشان ریلی
گلگت: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں ہزاروں افراد ریلی میں شریک
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع گلگت میں شروٹ سے نومل تک ریلی کے دوران فیض آباد کے مقام پر خطاب کررہے ہیں
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ضلع گلگت میں شروٹ سے نومل تک ریلی کے دوران فیض آباد کے مقام پر عوام کو پرجوش نعروں کے ساتھ 13 نومبر کو گلگت شہر میں جلسے کی دعوت دے رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ریلی کی صورت میں وادی نومل کی کارنر میٹنگ میں آمد، کارکنان کا پرجوش نعروں میں والہانہ استقبال
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
“گلگت بلتستان کی عوام کا ووٹ چوری کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
“کٹھ پتلی راج کو گلگت بلتستان میں عوامی حکومت بنتی نظر آگئی ہے اس لیے ہی وہ قانون کی خلاف ورزی کرنے پر اتر آئے ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
“ہم نے گلگت بلتستان کی عوام کو کٹھ پتلی راج کی نالائقی، نااہلی اور تباہی سے بچانا ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
پاکستان پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے کہ گلگت بلتستان کی عوام سے جو وعدہ کیا وہ پورا کیا چاہے وہ راج گیری نظام کا خاتمہ ہو یا صوبائی حیثیت، اس لیے 15 نومبر کو حق حاکمیت، حق ملکیت، حق روزگار اور آئینی حقوق کے حصول کیلئے پی پی پی کا ساتھ دیں۔
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات
گلگت: پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کی ون آن ون ملاقات کے بعد پارٹی وفود کی بھی ملاقات ہوئی
@BBhuttoZardari
“کٹھ پتلی حکومت جو بھی وعدہ کرتی ہے اس پر یوٹرن لیتی ہے،
ایک کروڑ نوکری کا وعدہ کرکے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کردیا جبکہ 50 لاکھ گھر کا وعدہ کرکے ہزاروں لوگوں کے سر سے چھت چھینی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
2/2
“پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان نے جمہوریت کی خاطر کوڑے کھائے، تختہ دار چڑھے، شہادتیں قبول کی مگر کسی کے سامنے اپنے سر نہیں جھکائے ہیں اور آج بھی ہم کسی کے آگے جھکنے کیلئے تیار نہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega
1/2
“وہ جماعتیں جو کل تک گلگت بلتستان کو اہمیت نہیں دیتی تھی وہ بھی ووٹ مانگنے آپ کے دروازے پر آرہے ہیں، یہ پاکستان پیپلز پارٹی اور اس کی جیالوں کی کامیابی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#GilgitMainTeerChalega