شکریہ دیر لوئر !
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان
پیارے بھائی خالد نواز سدھریچ (حقیقی ایم این اے، فارم 45) کے ساتھ ایک یادگار ملاقات۔ عوام کے حقوق کی جدوجہد، اصولی سیاست اور اپنے حلقے کے لوگوں کی خدمت کے جذبے نے انہیں عوام کے دلوں میں ایک خاص مقام دیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے
آج وومن ونگ سنٹرل پنجاب کی صدر محترمہ شہناز خان صاحبہ سے ملاقات ہوئی۔ ان کی قیادت، محنت اور پارٹی کے لیے خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں اور عزتوں سے نوازے۔
@shahnazkhan06
علی ارسلان بدھرا
خان صاحب کا وفادار سپاہی ، آج بروز منگل عمران خان صاحب کی فیملی کے ملاقات کے دن ان سے اظہارِ یکجہتی اور حمایت کے لیے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچے۔
وفا، حوصلے اور ثابت قدمی کا یہ سفر جاری ہے، اور قائد کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
@Aleema_KhanPK
کے پی کے میں نادیہ خان خ��ک صاحبہ جیسی مخلص، باصلاحیت اور متحرک کارکن پی ٹی آئی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ ان کی دن رات محنت، وفاداری اور لگن قابلِ ستائش ہے۔ میری رائے میں انہیں پارٹی میں کسی اہم ذمہ داری کا موقع ملنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
@NadiakhattakPK
آج اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر نیا پاکستان کے اینکر حسنین رفیق صاحب سے ملاقات ہوئی۔ عمران خان صاحب کے مؤقف اور خبروں کی بھرپور کوریج پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
@Husnainrafique_@Naya__Pakistan_
تمام ساتھی اج اڈیالہ جیل پہنچنے کے ہر صورت کوشش کرے ۔اختلافات سیاسی ہلچل نوک جھونک ہوتا رہے گا اپنے درمیان لیکن عمران خان ہم سب کا ہے ۔وہ ہمارا لیڈر ہے اور اس کیلئے ہم سب ایک ہے
آج پیرمحل عدالت میں ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر چوہدری نثار جٹ صاحب سے ملاقات ہوئی۔ بے بنیاد مقدمات ��ور دباؤ کے باوجود وہ اپنے نظریے اور عوامی خدمت کے مشن پر ثابت قدم ہیں۔ ان شاء اللہ سچ اور انصاف کی فتح ہوگی۔