ڈیرہ علی اشرف مغل جی ٹی روڈ پر علی اشرف مغل ٹکٹ ہولڈر این اے 78 اور عمر اشرف مغل باقاعدگی سے عوامی مسائل کیلئے حاضر خدمت ہونگے عوامی مسائل کے حل کیلئے تشریف لائیں
یوسی 37 ڈیرہ ملکاں والا ملک برادران نے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔ ملک برادران کو خوش آمدید کہتے ہیں اس موقع پر مبشر افضل چیمہ اور دیگر معززین علاقہ بھی موجود تھے۔
مہنگائی کا مقابلہ کرنےبجلی پیٹرول اشیا��ے خوردنوش کی قیمتوں کے ہوشربا اضافےمیں فوری کمی بے روزگاری کےجن کو بوتل میں بند کرنےاورسیلاب زدگان کو بدترین تباہی سےفوری بحالی کیلئے شہباز شریف کا تاریخی فیصلہ وفاقی کابینہ میں8نئے مشیر شامل پہلے پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ تھی
عمران خان واحد لیڈر ہے جس نے تعلیمی پروگرام میں سیرت نبوی ﷺ کو لازمی قرار دیا۔ جس نے��سلام فوبیا کے خلاف اقوام متحدہ میں آواز اٹھائی۔ جس نےپاکستان کےنوجوانوں کو ہمیشہ حضرت محمد ﷺ کےاسوہ حسنہ پر چلنےکی تلقین کی۔ جو پاکستان کو مدینہ کی ریاست بنانا چاہتا ہے۔۔
میں نے اپنی ڈسٹرکٹ کے تمام صدور کو خط لکھا ہے عوام کو موبلائز کریں جب میں کال دوں تمام لوگ نکلیں
انشاءاللہ پرامن احتجاج سے ان سے الیکشن کرائیں گے
اپنی شکست کو دیکھ کر دو دن پہلے الیکشن ملتوی کیا انہوں نے پتہ تھا پہلے سے زیادہ بری طرح ہاریں گے
کپتان کا گوجرانوالہ میں خطاب
گوجرانولہ جلسے کے حوالے سے ریلی نکالی گئی جس کی قیادت میرے ساتھ لالہ اسد اللہ پاپا نے کی۔ ریلی کا اختتام جناح سٹیڈیم میں ہوا۔ریلی میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔
گوجرانولہ جلسے کے حوالے سے مقامی ہوٹل میں سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں سٹی و ضلع کے قائدین و ٹکٹ ہولڈر سمیت عہدیداران نے شرکت کی۔
جب بھی پاکستان نے پکارا
ہم ہر لمحہ تیار پائے گئے
بانی سیڈ آؤٹ زین اشرف مغل کیساتھ سیلاب سے متاثرہ روجھان جمالی کے دور دراز علاقوں میں اپنی ٹیم کے ہمراہ امدادی سامان پہنچایا
جس میں کھانے پینے کی اشیاء، کمبل، خیمے شامل تھے
رہنما پاکستان تحریک انصاف باؤ اکرام مہر کی دختر کی منگنی کی تقریب میں
شرکت
اس موقع پر ٹکٹ ہولڈر این اے 77 چوہدری محمد صدیق، ٹکٹ ہولڈر پی پی 63 لالہ اسد اللہ پاپا بھی موجود تھے
این اے 78 یوسی 49
محلہ صفدر کالونی
محمد اقبال چوغطہ، نعیم باٹھ، شکیل چوغطہ
کی اپنے احباب کے ہمراہ
مسلم لیگ نون چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت
اس موقع پر چوہدری واجد باٹھ بھی موجود تھے
این اے 78 یوسی 30
کے معززین کی ڈیرہ علی اشرف مغل آمد
عوامی مسائل کی نشاندہی اور اس کے ممکنہ حل پے بات چیت،
حلقہ میں ترقیاتی پروگرام شروع کئے جانے پر اتفاق