محب وطن پاکستانی ہونا جُرم بن چُکاہے۔ قوم جبری گمشدگیوں کے پیچھے چُھپے مقاصد سے اچھی طرح واقف ہے اور محب وطن علی نواز اعوان اور ملک عامر کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔
#ReleaseAliNawazAwan
مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کی جبری گمشدگی کو 10 روز گزر چکے ہیں۔
قوم جبری گمشدگیوں کے پیچھے چُھپے مقاصد سے اچھی طرح واقف ہے اور محب وطن علی نواز اعوان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتی ہے۔
#ReleaseAliNawazAwan
”اگر فتح یقینی ہو تو ایک بزدِل بھی لڑے گا، لیکن اصل بہادری تب ہے جب ہار یقینی ہو اور کوئی پوری ہمت سے لڑائی میں اُترے۔‘‘
چیئرمین عمران خان
#ناحق_قید_عمران_خان
Ali Nawaz Awan entered politics with the passion to make a difference to the rotten system.
His only crime is love for his country and loyalty to his leader Imran Khan.
#ReleaseAliNawazAwan#StopEnforcedDisappearances
علی نواز اعوان کئی مہینے اپنے گھر سے دُور رہے اور پھر اغواء کرلیے گئے۔ اُن کا جُرم وطن سے محبت اور اپنے قائد عمران خان سے وفاداری ہے۔
ظلم اور ناانصافی کا یہ راج جلد ختم ہوگا۔
#ReleaseAliNawazAwan
حقیقی آزادی کا خواب سجائے چیئرمین عمران خان کے ساتھ جدوجہد میں شریک علی نواز اعوان کئی روز سے لاپتہ ہیں. ان کا کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا نہ ان کو کسی عدالت میں پیش کیا گیا ہے ایک بنانا ریاست میں بھی اس طرح کی فسطائیت برپا نہیں کی جاتی جو پاکستان میں رائج ہے
#ReleaseAliNawazAwan
اِس نظام کو بدلنے کا جذبہ لیکر اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ میدان میں اُترنے والے، علی نواز اعوان کئی مہینے اپنے گھر سے دُور رہے اور پھر اغواء کرلیے گئے۔ اُن کا جُرم وطن سے محبت اور اپنے قائد عمران خان سے وفاداری ہے۔
#ReleaseAliNawazAwan
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری علی نواز اعوان اور اسلام آباد کے سابق چیئرمین ملک عامر گزشتہ 9 روز سے لاپتہ ہیں۔
ان کو فی الفور بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔
#ReleaseAliNawazAwan
ایک اور جبری گمشدگی کو 8 روز گُزر گئے، علی نواز اعوان اغواء برائے بیان کا شکار ہیں۔ چند کرپٹ عناصر کو خوش کرنے کیلئے، سارے نظام نے مُلک کا تماشہ بنا رکھا ہے۔ آئین و قانون، انصاف، آزادی اظہارِ رائے جیسے الفاظ کِتابوں تک محدود ہوکر رہ گئے۔ اِس دُہرے معیار کا اختتام اور انصاف ہوتے ہوئے نظر آنا چاہیئے۔
#ReleaseAliNawazAwan
اِس نظام کو بدلنے کا جذبہ لیکر اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ میدان میں اُترنے والے، علی نواز اعوان کئی مہینے اپنے گھر سے دُور رہے اور پھر اغواء کرلیے گئے۔ اُن کا جُرم وطن سے محبت اور اپنے قائد عمران خان سے وفاداری ہے۔
#ReleaseAliNawazAwan
علی نواز اعوان کو لاپتہ ہوئے آج 7 روز گُزر گئے، اُنہیں عدالت پیش کیا گیا نہ ہی کوئی جانتا ہے کہ وہ کہاں ہیں۔ اُنکا جُرم حق پر قائم رہنا اور اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ وفا نبھانا ہے۔ علی نواز اعوان کا حلفیہ بیان موجود ہونے کے باوجود اُنہیں اغواء برائے بیان کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ہمارا مُطالبہ ہے اُنہیں جلد از جلد بازیاب کروایا جائے۔
#ReleaseAliNawazAwan
جبر اور فستائیت کی نہ ختم ہونے والی کالی رات
علی نواز اوان اور اکبر تنولی صرف اس جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں کہ وہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کو تیار نہیں ہے وہ اس ملک کی سالمیت پر کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ہیں پچھلے اٹھ دن سے نہ گھر والوں کو پتہ ہے نہ پارٹی کو پتہ ہے کہ وہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہے?!
#StopEnforcedDisappearances
جس نے ہر طرح کا ظلم اور نا انصافی برداشت کی لیکن پاکستان کو نوچنے والے مافیا کے آگے جھکا نہیں۔ اسی لئے تو قوم کا ہر فرد کپتان سے کہتا ہے:
میرا لیڈر۔۔۔ میرے ملک میں رہتا ہے
@Mr_OmarMalik#ناحق_قید_عمران_خان
علی نواز اعوان دارالحکومت کے حلقہ این اے 53 کے سوا تین لاکھ ووٹرز کامنتخب نمائندہ ہےجسےپہلےاسلام آباد کے عوام نےیونین کونسل آئی-ایٹ سےبھاری اکثریت سےمنتخب کیا۔ پھر اسلام آباد میٹروپولیٹن کارپوریشن میں حزبِ مخالف کا قائد مقرر کیا اور اکتوبر 2018 میں اپنے قائد عمران خان کی جانب سے نشست خالی کئےجانے پر نون لیگی امیدوار سے کم و بیش 18 ہزار ووٹوں کی فیصلہ کن برتری سے قومی اسمبلی کی رکنیت کیلئے منتخب کیا۔
رکنِ قومی اسمبلی بننے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نےبطور وزیراعظم اسے ا��نی کابینہ کا حصہ بنایا اور معاونِ خصوصی برائےوفاقی ترقی کی ذمہ داری سونپی جسے اس نے غیرمعمولی محنت، لگن اور دیانتداری سے نبھایا اور اسلام آبادکےعوام کی ترقی کیلئےتریکارڈترقیاتی کام+انتظامی اصلاحات کیں اور عوام میں مقبولیت کے اس اثاثے کو، جس کی بنیاد پر وہ یہاں تک پہنچا میں بےپناہ اضافہ کیا۔
آج چیئرمین عمران خان کے اعتماد اور عوام میں میسّر قبولیت کے باعث علی نواز اعوان اپنے حلقے سے ناقابلِ شکست اور ڈٹ کرعمران خان کے ساتھ کھڑا ہے چنانچہ تحریک انصاف کو اس حلقےمیں امیدوار سے محروم کرنے یا علی نواز اعوان کو اپنے قائد/جماعت سے جبراً الگ کرنے کیلئے 12 روز سے ننگی غنڈہ گردی کرتے ہوئے اٹھا لیا گیا ہے اور اپنے خلاف کم و بیش تمام معلوم 50 مقدمات میں ضمانت کے باوجود ہمارا نظامِ عدل اسے بازیاب کروانے اور انصاف دینے میں ناکام ہے۔
علی اعوان کی جبری گمشدگی ایک فرد سے بڑھ کر ��ین اے 53 کے سوا تین لاکھ سے زائد ووٹرز اور تحریک انصاف کے لاکھوں کارکنان کی توہین اور جمہوریت وسیاست پر ننگا ریاستی حملہ ہے۔
وہ منصف جو عام آدمی سے قانون کے احترام کی توقع کرتے اور کسی چھوٹےموٹےانحراف پر عدالتیں لگا کرفیصلےسنانے ��یٹھتےہیں، ریاستی بدمعاشوں کو اپنےوجود کا احساس دلوائیں۔
علی نواز اعوان ایک محبّ وطن،پرامن اور قانون پسند سیاسی کارکن اور ظلم و عدوان کا باغی ہے۔تم طاقت کے وحشیانہ استعمال سے ناحق اس سے اس کی جان (خدانخواستہ) تو لے سکتے ہو مگر اسکےضمیر کو مسخّر نہیں کرسکتے۔ شرم اور ہمّت کرو اور اگر تمہارےپاس کچھ ہےتو عدالت میں مقدّمہ ثابت کرو۔
عوام کی دی گئی بندوق سےاپنے ہی عوام کو فتح کرنے والوں کو تاریخ نےہتھیار ڈالتے،نشانِ عبرت بنتےاورسب کچھ چھوڑ چھاڑ کر بھاگتے دیکھا ہے۔
#ReleaseAliNawazAwan
مجھے معلوم ہے اہل وفا پر کیا گزرتی ہے
سمجھ کر سوچ کر تجھ سے محبت کر رہا ہوں میں
مجھے معلوم تھا کہ وفا کی راہ میں کانٹے ہیں مگر تاریخ وفا شعاروں کو ہی یاد رکھتی ہے
انشاءاللہ جب تک جان ہے وفا شعاری کا یہ سلسلہ جاری رہے گا
#ہم_نہ_باز_آئینگے_محبت_سے