مستونگ، صحافی نیاز بلوچ مبینہ طور پر لاپتہ
خاندانی ذرائع کے مطابق صحافی و سوشل ایکٹوسٹ نیاز بلوچ کو رات گئے تقریباً 12:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کاریز سور میں ان کی ر��ائش گاہ سے لاپتہ کیا گیا۔
اہلِ خانہ کے مطابق واقعے کے بعد ان کے حوالے سے تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کانک میں زوردار دھماکے کی اطلاعات
مقامی ذرائع کے مطابق دھماکے کی شدت اس قدر زیادہ تھی کہ اس کی آواز کئی کلومیٹر دور تک سنی گئی، جبکہ قریبی گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔۔
Homes reportedly set ablaze in Killi Jamaldini, #Noshki, following the killing of Altaf Jamaldini. According to local sources, security personnel and an alleged death squad were involved in the incident. (1/2)
@zehrijournalist
@Dukhtar_B اشرافیہ اور اقتدار کے ایوانوں میں جو گل کھلائے جاتے ہیں ان پر تو آپ سب اندھے بن جاتے ہیں، لیکن جیسے ہی کوئی بلوچ خاتون اپنے موقف اور ثقافت کے ساتھ سامنے آئے، آپ کی حب الوطنی جاگ جاتی ہے۔ حسد اور بغض پھیلانے کی بجائے اپنے روئیے اور گریبان پر بھی ایک نظر ڈال لیں
یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ اسلامی جمہوریہ ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
#savebalochwomen#BeVoiceOfTheOppressed
Baloch Raj!
The Baloch Yakjehti Committee (BYC) has officially launched its website, where you can access all organisational statements, publications, articles, and human rights documentation, including forms for reporting cases of enforced disappearances, extrajudicial killings, and releases.
We urge every Baloch to visit the website and help us document these cases. If you know someone who has been killed, forcibly disappeared, or released after enforced disappearance, please submit the relevant details through the forms available on the website.
If you wish to contribute and support, you can also submit your details through the website. Our team will review the information and contact you. We encourage everyone to share this information and help document human rights violations in Balochistan.
Visit, read, and share:
https://t.co/0QMZmrqCcG
قلات سے سیکنڈ ایئر کا طالب علم سید انس شاہ ولد سید نور شاہ گزشتہ 18 ماہ سے لاپتہ ہے۔ اسے 13 جون کو کوئٹہ سے قلات آتے ہوئے کھڈکوچہ کے مقام سے حراست میں لے کر غائب کیا گیا تھا۔ طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بازیابی نہ ہونے پر خاندان شدید کرب میں ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے.
@zehrijournalist او تون سمنڊ ڪناري آ
نيڻن سان نيڻ ملا
مون وٽ به لهرون آهن
تنهنجي به اکين ۾ ڇوليون
ھي خاموشيءَ جا پل
سڀ ڪجهه چئي ويا آهن
تون به پنهنجو حال ٻڌاءِ
نيڻن سان نيڻ ملا
کلام کے ساتھ آپ ڈانس بھی کمال ہے
عورتوں کی بے حرمتی کے مناظر سامنے آئیں اور اس پر مؤثر آواز بلند نہ ہو تو وہ محض خاموشی نہیں بلکہ ایک سنگین اخلاقی سوال بن جاتی ہے۔
#SaveBalochWomen#BeVoiceOfTheOppressed