صوبے لسانی بنیادوں پر نہیں بننے چاہئیں ملک اس تقسیم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اسپیس کے انتہائی سینئر تجزیہ کار
جواب : موجودہ صوبے لسانی بنیادوں پر قائم ہیں اور آپ جا خدشہ بجا ہے ملک میں بڑھتے خلفشار کو کم کرنے کیلئے نا نو نئے صوبے لسانی بنیادوں پر بنانے چاہئیں بلکہ موجودہ لسانی بنیادوں پر بنے صوبے بھی ختم کر کے نظام کو ری سیٹ کرتے ہوے نئے صوبے خالصتا انتظامی بنیادوں پر بنانے چاہئیں۔
(سینئر تجزیہ کار اپنا سا منہ لے کر رہ گئے)
الطاف بھائی نے @MohsinnaqviC42 کو پاکستان کا وزیر اعظم نامزد کر دیا اور ساتھ ملک کو اس موجود�� گرداب کی صورتحال سے نکلنے کا روڈ میپ دے دیا۔
الطاف بھائی نے اس کے علاوہ فوج، ایم کیو ایم اور دیگر جماعتوں کے مابین شکایات کے ازالے کے خاتمے کیلئے بھی تجاویز دیان۔
@OfficialDGISPR
میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈمارشل عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتاہوں کہ ملک میں جاری موجودہ صورتحال کا تقاضہ ہےکہ میری ایم کیوایم پرعائد پابندی ختم کی جائے، پی ٹی آئی پر بھی پابندی ہٹائیں، عمران خان سے بھی بات کی جائے، ملک کے سیاسی نظام کی بہتری کے لئے ایک عارضی حکومت بنادی جائے، چاہیں تو محسن نقوی کی سربراہی میں ہی قائم کردیں، ملک میں آزادانہ الیکشن کرائیں اورعوامی حمایت رکھنے والی تمام سیاسی جماعتوں کوحصہ لینے کی اجازت دی جائے۔
فیلڈمارشل عاصم منیر صاحب!
پیپلزپارٹی، مسلم لیگ اوروہ جماعتیں جو 26 اور27ویں آئینی ترمیم میں پیش پیش تھیں اورانہوں نے سیاسی مفادات حاصل کئے لیکن آج ملک کے سسٹم کی بہتری اور ملکی مفاد کےلئے آپ کے جو جو منصوبے ہیں،اس مقصد کے لئے جو 28 ویں آئینی ترمیم کی بات کی جارہی ہے توپیپلزپارٹی اس کی مخالفت کررہی ہے،مسلم لیگ ن بھی اسکی کھل کرحمایت نہیں کررہی ہے، اب مولانافضل الرحمن اس کے خلاف میدان میں آگئے ہیں۔مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت وہ تمام جماعتیں جو اس وقت حکومت میں شامل ہیں انہیں تو ہر قسم کی سیاسی آزادی ہےلیکن MQM، PTI او��وہ سیاسی جماعتیں جو اپوزیشن میں ہیں ان پر پابندیاں ہیں، ان کی راہ میں رکاوٹیں ہیں۔
فیلڈمارشل عاصم منیر صاحب!
ایم کیوایم کو تو اپنے شہداکی قبروں پر فاتحہ پڑھنے تک کی اجازت نہیں ہے،میں سوال کرتاہوں کہ فوج کئی سالوں سے ایم کیوایم کوختم کرنے کے لئے کوششیں کررہی ہے لیکن اس سے کیا حاصل ہوا؟ فوج نے ایم کیوایم کوختم کرنے کے لئے ایم کیوایم حقیقی بنائی، 19جون 1992ء کوانہیں فوجی ٹرکوں میں شہرمیں لایاگیا، انہیں ایم کیوایم کے دفاترپر حملوں اور ہر طرح کی دہشت گردی کالائسنس دیاگیا، انہیں ایم کیوایم کے خلاف کارروائیوں کی مکمل آزادی دی گئی، ان سے ایم کیوایم کے دفاترپرقبضہ کرایاگیالیکن اس سے کیا حاصل ہوا؟ کیاعوام نے ان کا ساتھ دیا؟کیااس سے فوج کی نیک نامی ہوئی؟ پھر ایم کیوایم کوکمزورکرنے کے لئے عظیم طارق گروپ بنایا گیا،اس سے کیاملا؟ 2016ء میں حقیقی کی طرح پی ایس پی بنائی گئی، انہیں بھی حقیقی کی طرح ڈیفنس میں بنگلے، گاڑیاں اور فوج کی مکمل سرپرستی فراہم کی گئی،اس سے کیاملا؟ 22 اگست 2016ء کے بعد فوج زیرسرپرستی ایم کیو ایم پاکستان بنائی گئی، انہیں بھی اسٹیبلشمنٹ کی مکمل سرپرستی اورحمایت فراہم کی گئی جبکہ الطاف حسین کی ایم کیوایم پر غیرآئینی وغیرقانونی پابندی عائدکردی گئی، نائن زیروسیل کردیاگیا، اسے آگ لگادی گئی، ہمیں اپنے شہداکے لئے فاتحہ خوانی کرنے تک کی اجازت نہیں ہے، میں پوچھتا ہوں کہ جن جن گروپوں کو فوج نے بنایا، کیا انہیں عوام کی حمایت حاصل ہے؟ آپ کوئی بھی نیوٹرل فورم بنالیں اوراس میں مسلح افواج اور آئی ایس آئی کے افراد بھی شامل کرلیں اور کراچی میں عوام سے پوچھ لیں کہ آج بھی عوام کس کے ساتھ ہیں۔
اسی طرح پی ٹی آئی کوملکی سیاست سے کاٹنے کیلئے عمران خان اوران کے ساتھیوں کوگرفتار کیا گیا،ہر قسم کے ہتھکنڈے اختیار کئے گئے لیکن اس سےکیاحاصل ہوا؟ تمام ترہتھکنڈوں کے باوجود 8 فروری 2024ء کے انتخابات میں عوام کی اکثریت نے تحریک انصاف کو اپنامینڈیٹ دیا، عمران خان کی رہائی کے لئے پرامن احتجاج کرنے پر خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی دوتہائی اکثریت رکھنے والی حکومت ختم کردی گئی، وہاں گورنر راج اورایمرجنسی نافذ کردی گئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اوراسپیکراسمبلی کوگرفتارکرکے غائب کردیا گیا لیکن اس سے کیاحاصل ہوا؟
فیلڈمارشل عاصم منیرصاحب!
میں بہت احترام سے کہتاہوں کہ عوام کا مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں کو سیاسی آزادی دیں، ایسانظام بنائیں کہ اس میں الطاف حسین کی ایم کیوایم اورعمران خان کی تحریک انصاف کوبھی سیا سی سرگرمیوں کی آزادی ہو۔عمران خان اوران کے ساتھیوں کورہاکیاجائے، الطاف حسین پر عائدپابندی ختم کی جائے، ہم فوج کی نیک نامی چاہتے ہیں، ہم پاکستان کی نیک نامی اورسلامتی چاہتے ہیں، لیکن اس کے لئے آپ کو تمام سیاسی جماعتوں کو جو عوامی حمایت رکھتی ہیں، جوآئین وقانون کے تحت انتخابات میں حصہ لیتی رہی ہیں، یاجو نئی جماعتیں بنی ہوں، جو الیکشن کمیشن کے قواعد وضوابط پر پوری اتریں،ان کوبھی حصہ لینے دیا جائے، جیلوں کے دروازے کھولے جائیں، ایم کیوایم کے اسیرکارکنوں سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیاجائے، ایم کیوایم اورتحریک انصاف کے تمام جلاوطن اور روپوش کارکنوں کووطن واپسی اورسیاسی سرگرمیوں کی اجازت دی جائے۔ ملک کے سیاسی نظام کی بہتری کےلئے ایک عارضی حکومت بنادی جائے، چاہیں تو محسن نقوی کی سربراہی میں ہی قائم کردیں، ملک میں آزادانہ الیکشن کرائیں اورعوامی حمایت رکھنے والی تمام سیاسی جماعتوں کوحصہ لینے کی اجازت دی جائے۔
1/2
پنجاب ترورن دی خواہش کرن والیاں دی بانھ تروڑ دی جاؤ گی۔
مضبوط پنجاب محفوظ پاکستان دی ضمانت جے ہور سندھو دیشیوں دی موت اے۔ بلاول دی پنجاب تے ہ��زہ سرائی بند کرائی جائے۔ جتھے صوبے دی ڈیمانڈ نہیں اوتھے جا کر جلسے کرن تے پابندی لائی جائے۔ بلاول اور ایہدی پیو زرداری نو پنجاب بدر کر کے پنجاب آن تے پابندی لائی جائے۔
@OfficialDGISPR
@shahzad_nasir7 @NazeerKahut
ایم کیو ایم نے مطالبہ کر دیا ہے کہ 3 ماہ کیلئے سندھ میں گورنر راج لگائیں اور ریفرنڈم کروائیں۔
بلاول بھٹو زرداری اگر جنوبی پنجاب صوبے کی جدوجہد کر سکتا ہے تو ایم کیو ایم کو بھی پورا حق ہے کہ وہ کراچی حیدرآباد اور سکھر کو صوبہ بنانے کی جدوجہد جاری رکھے۔
سوشل میڈیا پر ایک نیوز چینل کے پیج پر پوچھا گیا کراچی میں آپکے علاقے میں اگر غیرقانونی تعمیرات ہورہی ہیں تو تصویر اور ویڈیو شئیر کریں ایک گھنٹے میں 19 تصاویر اور ویڈیو آگئیں۔ 🤦♂️
کیا سندھ میں موسم بدل رہا ہے ؟
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن (SHCBA) کے سالانہ انتخابات میں حق نواز تالپور صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے عامر نواز وڑائچ (جن کی حمایت PPP کی تھی) کو شکست دی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق حق نواز تالپور نے تقریباً 2,663 ووٹ حاصل کیے جبکہ عامر نواز وڑائچ نے تقریباً 1,697 ووٹ لیے (تقریباً 966 ووٹوں کی برتری)۔
یہ کامیابی آخری لمحات میں انصاف لائرز فورم (ILF / PTI وکلاء فورم) کی حمایت سے حاصل ہوئی۔
صوبے لسانی بنیادوں پر نہیں بننے چاہئیں ملک اس تقسیم کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ اسپیس کے انتہائی سینئر تجزیہ کار
جواب : موجودہ صوبے لسانی بنیادوں پر قائم ہیں اور آپ جا خدشہ بجا ہے ملک میں بڑھتے خلفشار کو کم کرنے کیلئے نا نو نئے صوبے لسانی بنیادوں پر بنانے چاہئیں بلکہ موجودہ لسانی بنیادوں پر بنے صوبے بھی ختم کر کے نظام کو ری سیٹ کرتے ہوے نئے صوبے خالصتا انتظامی بنیادوں پر بنانے چاہئیں۔
(سینئر تجزیہ کار اپنا سا منہ لے کر رہ گئے)
صوبے بنانے کے بجائے بلدیاتی ادارے مضبوط بنائے جائیں۔ ایک اسپیس کے تجزیہ کار
جواب : آج سے بیس سال پہلے پورے پاکستان میں مضبوط بلدیاتی نظام چل رہا تھا جس کو آج کی صوبہ مخالف جماعتوں نے باہمی اشتراک کر کے ختم کیا۔ آج جب دنیا بہت آگے نکل چکی ہے تو قبلہ آپ بیس سال پیچھے جانے کی بات کرتے ہیں۔ حضور آپ کا مانجہ بہت ڈھیلا ہے۔ مضبوط بلدیاتی نظام ایک مضبوط اور بڑے صوبے کے ماتحت نہیں بن سکتا اس کے لئے صوبوں کا چھوٹاعلامتی ہونا ضروری ہے۔
@MohsinnaqviC42 ملک کے تجارتی حلقوں میں ایسے عناصر کی جانب سے دی گئی دھمکیوں کو لے کر انتہائی تشویش پائی جاتی ہے۔ ان عناصر کو سندھ کی وزارت داخلہ اور سندھ حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہے
رینجرز سندھ اور وفاق کی جانب سے اگر ان معاملات کا نوٹس نہیں لیا گیا تو پھر کراچی کی تاجر بر��دری اپنی حفاظت کا انتظام خود اپنے ہاتھوں میں لے لے گی۔
پھر شکوہ نہیں کیجئے گا۔
@mshafiq55110900 صدر کی حیثیت سے محسن نقوی کو اس جگہ جانا چاہئے تھا جہاں صدر کی سکونت ہو پروٹوکول کا یہی تقاضہ بنتا ہے۔
لگتا ہے ۔۔۔۔۔ نظام لپیٹا جا رہا ہے
یہ درست ہے یہاں سوشل میڈیا پر ایسی بہت سی آئیڈیز کا مشاہدہ کیا گیا تو وہ از نظرئیے کی ترویج کرتے پائے گئے حتی کے کچھ لوگوں نے اپنے نام تک تبدیل کر لئے۔
@LK_Sanjrani نامی آئیڈی پہلے۔ شوکت سنجرانی ہوتا تھا۔ پھر اس نے اپنی آئیڈی بدل کر لال کشن ایڈوانی رکھ لی۔
ایسی سوچ رکھنے والوں کو مودی کے ملک دھکیل دیا جائے تا کہ یہ اپنوں میں جا کر جی سکیں
ہمارے چند دوست قوم پرستوں کے اختجاج کے بعد سے کنفیوز ہیں اور پوچھ رہے ہیں کہ سندھی کی تعریف کیا ہے؟
بھائیوں پریشان مت ہونا
میں آپ کو GM Syed کی ک��اب سے سندھی کی تعریف بتانے لگا ہوں، وہ لوگ جو ہزاروں سال سے سندھ میں آباد ہیں، قوم پرستوں کے مطابق وہ بھی سندھی نہیں ❌️
پاکستان مسلم لیگ ن کراچی صوبے کے قیام کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ کراچی کے عوام کو ان کا آئینی، سیاسی اور انتظامی حق دلانے کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ ایک بااختیار کراچی صوبہ عوام کی امنگوں کی ترجمانی اور خطے کی ترقی و خوشحالی کی ضمانت ہے۔
جنوبی پنجاب کے ان ناعاقبت اندیشوں کو اگر آنکھوں دیکھی مکھی (پیپلز پارٹی) صوبے بنانے کا نام پر اگر نگلنی ہے تو سو بسم اللہ۔
بلوچستان کراچی اور اندرون سندھ کی حالت زار ان کے سامنے ہے اور اگر صوبہ سیلاب زدگان کے نام پر لوٹ مار اور عطئیے میں ملے ہار کو چھپانے والے گیلانی خاندان کے تصرف کیلئے بنانا ہے تو پھر ان کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے اور ان کے لیڈر عظیم بھٹو کے جملوں میں تبصرہ ہی کیا جا سکتا ہے
“ تو پھر تم بھاڑ میں جاؤ سwر کے بچو”
جنوبی پنجاب صوبہ بنا تو یہ ایک اور بلوچستان بنے گا، پیپلزپارٹی کو صوبہ جنوبی پنجاب بہت سخت آیا ہوا ہے، اس کی بڑی وجہ گیلانی خاندان کا خیال ہے کہ ہم اس کے سب سے بڑے حق دار ہیں،
پنجاب کی تقسیم سے جنوبی پنجاب کے عوام کے ہاتھ خالی ہی رہیں گے، یہ وڈیرے سردار جنوبی پنجاب کو ایسے ہی لوٹ کھائیں گے جیسے بلوچستان کا حال کیا ہے محرومی کا رونا روتے رہیں گے،
آج وسائل کی منصفانہ تقسیم ہو رہی ہے، پورے جنوبی پنجاب میں وہی پروگرام کام کر رہے ہیں جو باقی پنجاب میں ہو رہے ہیں، لیکن ان ��رداروں نے روتے ہی رہنا ہے
جب تک ایک بھی مہاجر زندہ ہے۔ سندھو دیش نہیں بنے گا۔
جئے مہاجر
جئے الطاف حسین
اب کون کرے گا رہنمائی
الطاف بھائی الطاف بھائی
پاکستان بنایا تھا ۔۔۔ صوبے بھی بنائیں گے۔
‼️مہاجروں کو خون کی ندیاں بہانےکی دھمکیاں نہ دی جائیں، دھمکیاں دینے والے سن لیں، ہم دھمکیوں کا مقابلہ کرنےکے لیے تیار ہیں۔مہاجروں نے اپنی کشتیاں جلادی ہیں۔ مہاجر اب اس سرزمین سے ہجرت کرکے انڈیا نہیں جائیں گے، سیاسی جماعتیں ��ھمکیاں دینے والوں کی مذمت کریں
الطاف حسین
27 نومبر 2026
ڈیم کیوں نہیں بن رہے؟
قوم پرستی
پانی کی نئی کنال میں مسائل؟
قوم پرستی
گوادر کے دبئی بننے میں سب سے بڑی رکاوٹ؟
قوم پرستی
معدنی وسائل سے فائدہ کیوں نہیں؟
قوم پرستی
دہشتگردی کے پیچھے؟
قوم پرستی
سی پیک کی راہ میں رکاوٹ؟
قوم پرستی
اصلی لڑائی نظریہ اسلام اور قوم پرستی کی ہے۔
آج کسی پیپلوتھئیے نے ایک ویڈیو شہیر کی ��س میں @MazharAbbasGEO صاحب پیپلز پارٹی کی جانب سے تین کارناموں کا ذکر کر رہے تھے جو کہ 73 ک ہیں جو کہ ایک غیر نمائندہ اقلیتی اسمبلی جس کا ایک بڑا حصہ جائز نمائندگی تسلیم نا کئے جانے کے سبب ملک سے علیحدگی کر چکا تھا اسکو قرار دیا۔
دوسرا میثاق جمہوریت کو بتایا، اور تیسرا اٹھارویں ترمیم جس کے سبب صوبوں میں اسقدر کرپشن ہوئی کے ملک کی جڑیں تک کھوکھلی ہو گئیں۔
میثاق جمہوریت پر ذرا تفصیلی بات کریں گے۔
10. بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر، خودمختار اور آئینی تحفظ کے ساتھ۔
کیا مظہر عباس صاحب سمجھتے ہیں آج میثاق جمہوریت کے قریبا 20 برس بعد جب کے ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک ایک بار آزاد حیثیت میں اور دو بار مرکز میں مخلوط حکومت بنا چکے ہیں اور سندھ میں مسلسل 18 برس سے پیپلز پارٹی حکومت میں ہے کہ ان دونوں جماعتوں نے سنجیدگی کے ساتھ اس شق پر عملدرآمد کرنے کی سعی کی ہے۔ یا اس پر عملدرآ��د کی نیت بھی رکھتے ہیں ؟
13. ٹرتھ اینڈ ریکنسیلیشن کمیشن کا قیام (تشدد، سیاسی انتقام، فوجی بغاوتوں اور کارگل جیسے واقعات کی تحقیقات)؛ نیب کی جگہ آزاد احتساب کمیشن۔
کیا اس پر عمل کرنے کی کوشش تو چھوڑیں پرویز مشرف کے جانے کے بعد اس پر بات بھی کی ہے ؟
15. پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین قائد حزب اختلاف مقرر کریں۔
آج سند میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چئیر مین کون ہے ؟
17. منتخب حکومتوں کے مینڈیٹ کا احترام؛ غیر آئینی طریقوں سے ایک دوسرے کو گرانے سے گریز۔
کیا کے بی کے میں گورنر راج آئینی ہے ؟
18. کسی فوجی حکومت میں شمولیت یا فوج کی مدد سے اقتدار حاصل کرنے سے گریز۔
کیا آج جو نظام ہے وہ ہائبرڈ نہیں ہے ؟ یہ ہائبرڈ کی اصطلاح کیوں دی گئی ہے ؟
22. دہشت گردی اور عسکریت پسندی کی مذمت۔
کیا پیپلز پارٹی نے پیپلز امن کمیٹی تشکیل دے کر کراچی میں قتل و غارت نہیں کی ؟ کیا ��ج بھی کراچی میں وکیلوں کے لبادے میں پیپلز امن کمیٹی کا نیو ورژن کام نہیں کر رہا ہے ؟
28. تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور جلاوطن رہنماؤں کی غیر مشروط واپسی؛ گریجویشن کی شرط کا خاتمہ۔
بینظیر، زداری اور نواز شریف نے اپنے آنے کے بعد کتنی سنجیدگی سے الطاف حسین اور دیگر بلوچ رہنماؤں کی باعزت وطن واپسی کی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی ہے ؟
پتا نہیں مظہر صاحب یہ پڑھیں گے بھی یا نہیں لیکن میری جتنی بھی ریچ ہے اس پوسٹ کو پڑھنے والوں سے میرا التماس ہے کہ اس منافقانہ سیاست اور میثاق کو مقدس صحیفے نا تو سمجھیں نا قرار دیں۔
کیونکہ یہ بات میں نے نہیں اس میثاق کو لکھنے والوں نے خود کہی ہے کہ سیاسی معاہدے قران اور حدیث نہیں ہوتے۔
سوشل میڈیا پر فضول چیزیں سب شئیر کرتے ہیں!
یہ نیکی کی چیزیں بھی شئیر کریں۔
قوم پرستی کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ایسے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے کہ آپ حیران رہ جائیں گے
کلمے پر بنے پاکستان میں قوم پرستی کے خلاف سخت آئین سازی ہونی چاہئے اور مکمل پابندی نافذ کریں
ہائبرڈ نظام کے موجودہ ففتھیوں کی بھی کیا مجبوری ہے کہ انہیں ذرداری بلاول جیسی نااہل سیاسی لاش کا بھی بوجھ اٹھانا پڑتا ہے
حالانکہ مہذب معاشروں میں بیس سال کی واضح نااہلی پر باشعور فیصلے ہوتے ہیں ۔
اندھے کو بھی نظر آ رہا پیپلز پارٹی کے صف��ئے بغیر سندھ میں بہتری نہیں آ سکتی ۔شاید سندھ میں بہتری کے خواہاں نہیں ۔
سندھ میں پاکستان مردہ باد کے نعروں کی سہولت کاری 09 مئی کی پہلی اسٹیج ہی تو ہے ۔
خورے کیا مجبوری ہے؟