A 12-year-old Christian girl in Lahore went to buy items but was dragged inside a shop and r*ped. Instead of arresting the criminal, the police arrested the child on blasphemy charges. Pakistan’s system is built to crush minorities. 1/2
@caustichazmat@fispahani@pirahmangi
سب سے بہترین حل یہی ہے کہ اس ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کیا جائے، صرف دو مہینے جیل میں چھترول کی جائے اور بعد میں یہ کوڑا دوبارہ اسی سے صاف کروایا جائے اور ساتھ میں پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی دیا جائے..
پلیٹ نمبر واضح ہے، امید ہے کہ متعلقہ ادارے کارروائی ضرور کریں گے
In the Name of God, the Compassionate, the Merciful
Among the faithful are men who fulfill what they have pledged to Allah: there are some among them who have fulfilled their pledge, and some of them who still wait, and they have not changed in the least (Holy Quran 33:23).
گٹروں میں گر کر مرنے والوں کی ذمہ دار صرف حکومت نہیں۔ یہ لوگ بھی ہیں۔
اس گٹر کے ڈھکنے کی کتنی ساری قیمت ہو گی ۔ زیادہ سے زیادہ دو چار سو میں بکے گا لیکن لوگوں کے ایمان وضمیر مردہ ہو چکے ہیں۔
مصری فرعون غضبناک ‼️
مصری نوجوان قاری "احمد السمالوسی" نے عجائب گھر میں موجود فرعونوں کے مجسموں کے سامنے کھڑے ہو کر قرآن کریم کی آیات کی تلاوت کی، جن میں فرعون ��ور اسکی قوم کے انجام کا ذکر ہے
تلاوت کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔