گورنر فیصل کریم کنڈی کی طرف سے اٹھارہ سال سے کم عمر بچیوں کی شادی پر پابندی کا مطالبہ انتہائ خوش آئند ہے، خیبرپختونخواہ اب وہ واحد صوبہ ہے جہاں کم عمر بچیوں کی شادی پر پابندی کا قانون موجود نہیں، سھیل آفریدی جب بجٹ ڈراموں سے فارغ ہو جائیں تو بچیوں کے حقوق کیلئے قانون سازی کریں !! خدا کا خوف کریں اور بچوں کے حقوق کا تحفظ کریں
Australian passport kay rohani fazail. If the victim was Pakistani the story would have already disappeared from the news and the family forced to shut up.
آدھی پاکستانی قوم چاہے بھوکی ننگی ہے اور ریاست کے مظالم جھیل رہی ہے۔
باقی آدھی کو بہت مبارک ہو جو براہ راست آمریت اور جابر نظام سے مستفید ہے
اور”پاکستان ہمیشہ زندہ باد“، ” پاکستان فرسٹ“جیسے آمروں کے ایجاد کیے ہوئے نعروں کو سن کر نشے میں ٹن ہو جاتی ہے۔
جتنے بچے پاکستان میں ہر سال پیدا ہوتے ہیں اتنے پورے یورپ میں نہیں ہوتے۔ اِن بچوں کی تعداد ستّر لاکھ ہےہمارا بھی کوئی قابل ذکر عالم دین یہ نہیں کہتا کہ اندھا دھند بچے پیدا کرو لیکن نہ جانے کیوں ’نیانے جمنا‘ ہم نے اسلامی فرض سمجھ لیا ہے۔ نماز پڑھیں نہ پڑھیں، سچ بولیں نہ بولیں، پورا تولیں نہ تولیں، بچے ضرور پیدا کریں گے۔
https://t.co/62SCNE5mTy
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 7 کروڑ سے زائد آبادی شدید غربت میں زندگی بسر کررہی ہے جبکہ بینکوں کے منافعے 671 ارب روپے، کھاد کمپنیوں کے منافعے 141 ارب روپے، اور آئی پی پیز کے واجبات 1 ٹریلین روپے ہیں۔ آپ کی حکومت کی ترجیح عوام کی فلا و بہبود نہیں بلکہ اشرافیہ کی عیاشیاں ہیں۔
Unfortunately for Imaan & Hadi it’s never been abt justice for them, always been abt vengeance. So far it’s been 140 days of vengeance but seems appetites not satiated yet. Some children are privileged as they get speedy justice but my children had to suffer thru a sham trial, illegal conviction & now continuing incarceration!
Today it’s 139 days of illegal incarceration for my children @ImaanZHazir & @AdvHadiali thru a sham trial & illegal conviction order without even veneer of due process. It has always been abt vengeance, never abt justice for Imaan & Hadi. So unlike speedy justice for some privileged children, for Imaan & Hadi no justice till appetite for vengeance has been satiated.
#FreeImaanAndHadi
اس طرح کے ذہنی مریض نہ صرف وفاقی اداروں کے سربراہ لگائے گئے بلکہ خاکی وردی پہن کر ساری زندگی ٹیکس پیئرز کے پیسے پر لیچوں کی طرح خود بھی پلتے رہے اور اپنے بچوں کو بھی پالتے رہے۔
مخالف پہلوان کے ہاتھ پاؤں باندہ دو، اٹھنے کی اجازت نہ دو اور کہو بڑی Impressive کشتی لڑی ہے اٹھنے ہی نہیں دیا اگلے کو:) پاکستان میں الیکشن کی کوئ اہمیت نہیں رہ گئ اب ایک ��ویل سفر کر کے الیکش تک پہنچنا پڑے گا۔۔
Unable to understand what’s the offence here? No drinks no drugs people gathering is made interference? And than Geseral Govtvwant people to invest in Pakistan…. No one will invest under Takibanized Pakistan .. choose your bets carefully @CMShehbaz