تو اس شخص نے کہا کہ کیا اللہ تعالٰی مجھے نماز ادا کرنے پر بھی عذاب دے گا؟ تو امام سعید بن المسیب نے فرمایا کہ: نماز پر تو عذاب نہیں دے گا لیکن سنت کی خلاف ورزی پر عذاب دے گا۔ (سنن الدارمی حدیث: 470) معلوم ہوا کہ نیکی نیکی اس وقت بنتی ہے جب وہ سنت اور شریعت کے مطابق ہو !
#Iran