وزارت تعلیم سندھ کی طرف سے بھرتیوں کے لیے امتحانات میں پاسنگ مارکس 55% رکھنا ناانصافی ہے، سندھ کے غریب اور بیروزگار نوجوان وزیر تعلیم سندھ سے مطالبہ کر رہے ہیں جس طرح دوسرے صوبوں میں 40% ہے اس لیے سندھ میں بھی پاسنگ مارکس میں کمی کرکے یونین کونسل میں میرٹ لسٹ بناکر بھرتی کیےجائیں