@RodiumInsights امریکن کانگرسمین کجھ بھی کہیں موجودہ رجیم کو پرواہ نہیں کیونکہ اسے سی ائی اے،پینٹاگون یورپ، عرب آقاوں کی آشی��باد ہے
معاشی، معاشرتی تباہی نفرت، تقسیم عروج پر آینی ادارے تباہ
بلوچستان، کشمیر تو جل رہے تھے اب کے پی کی باری ہے۔
حل اصل نمائندہ حکومت اور نیشنل ڈائیلاگ ہے
@SamarHBilour Rejected and installed can't serve people, in authoritarian hybrid regime. They serve those who are their masters & to whom they are accountable.
المیہ دیکھیے۔ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
@SamarHBilour RIP, democracy rolled over by, hybrid regime.
Rejected and corrupt mafia imposed on KP also, to facilitate Terrorism, loot mines and resources of province.
Sifwat ghayoor, martyr commandment FC and subsequently number of people, disclosed source of terrorism in KP.
@PalwashaAbbasi0 Well, well well.
PPP, once again part of dirty politics, never reluctant to eat/take filth for power game,. ZAB adopted Ayub khan for power, BB got NRO from Musharraf, Zardari and his son filth takers since got party command.
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کی جیو نیوز پر اہم گفتگو 🔥🔥
وقافی حکومت نے آج ایک غیر آئینی اقدام اٹھا کر خود پر آرٹیکل چھ مسلّط کردیا ہے۔ یہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے آج پھر قوم کا مینڈیٹ چوری کیا ہے. یہ قوم کے مجرم ہیں۔ عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں پڑے گا، الٹا مقبولیت بلندیوں کو چھو جائے گی۔ سہیل آفریدی کی غیرت کو سلام ہے۔ غیر آئینی حکم نہیں مانا ڈٹ گیا۔ یہ سب لوگ بہت عوام کے شکنجے میں آئیں گے۔
@surrakimuhammad قابل نہیں عوام کے مسترد لوگ صوبہ میں مسلط کرنے کی تیاری ہے۔
انڈیا سے دشمنی والا چورن کی مارکیٹ کم ہوی تو افعانستان کی صورت میں نیا بیوپار خانہ کھول لیا۔ طالبان گڈ ہوں یا بیڈ انہی کی پیداوار ہیں۔
ادھار ڈالر اور قر ض دینے والوں کےلیے خوشحال اور پر امن پاکستان قابل قبول نہیں۔
@noshigilani لوگ اج بھی خیمے لگانے احتجاج کرنے کو ملیں گے۔
4 سال میں کارکنان کی عزت ناموس، کاروبارچادر چار دیواری جس طرح پامال کی گئی لوگ نکلنے سے ڈرتے ہیں 8 فروری کو عوام نے اپنا غصہ ووٹ کے ذریعے نکالا لیکن ووٹ پر بھی ڈاکہ پڑ گیا
ہم دو وقت کی روٹی کے لیے سٹرگل کرنے والی 23/25 کروڑ لاشیں ہیں
@MShehzadSpeaks جبر کے سامنے پاکستانی بھی نہیں رکے تھے 8 فروری کو پورے پاکستان میں لوگوں نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا۔
دیگر ممالک سے پاکستان کی صورتحال یکسر مختلف ہے
یہاں احتجاج کرنے پر گولیاں ماری جاتی، خواتین کی عزت، چادر چار دیواری کچھ محفوط نہیں۔ آئین قانون عدالتیں سب برائے نام ہیں۔
@AdvocateZafarB1 یہ بات بھی طے ہے کہ سعودی عرب نہیں اسرائیل اور امریکہ لڑ رہے ہیں اسلحہ ٹیکنالوجی لاجسٹکس امریکا، اسرائیل کی ہے ۔ غزہ میں لاکھوں مسلمانوں نسل کشی کرنے کے بعد اب اسرائیل نواز عرب حکمران فلسطین کی حمایت کرنے والوں پر بمباری کر رہے ہیں۔
@Matiullahjan919 جج صاحب کے سارے ریمارکس اور دھمکیاں صرف اور صرف متاثرہ فریق یعنی ایمان مزاری اور اس کے وکلاء کو مطمئن کرنے کا ڈھونگ ہے نہ ��یکارڈ پیش ہوا نہ ہی تفتیشی افیسر آئے گا۔
@MoonisElahi چود��ی پرویز ا��ہی صاحب اور ان کا خاندان ساری تحریک میں کہاں کھڑےہیں۔ وزیراعلی کے پی موبلائزیشن کے لیے پنجاب آیا تو گجرات میں مونس الہی & کمپنی کا ایک بندہ بھی سامنے نہ آیا۔ محسن نقوی اور اس کے آقاؤں کے ساتھ جن جن کی ڈیل ہے وہ عوام خوب جان چکے ہیں۔