ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ و سلم کی پاک و پاکیزہ مطہر بیٹی خاتون جنت آقا زادی حضرت بیبی فاطمہ سلام اللہ علیہا کے تمام دشمنوں پر لعنت بے شمار
Il est vrai qu'après quelques mois, la ferveur initiale n’existe plus chez beaucoup de gens, mais la vérité est que la même importance des premiers jours, et même plus, existe aujourd'hui à l’égard du cas de #Gaza.
In a statement, the Pakistani government declared the Israeli regime has committed war crimes and the regime's prime minister, Benyamin Netanyahu, is a terrorist.
"Netanyahu is a terrorist and a war criminal," said Rana Sanaullah, an adviser to Prime Minister Sharif.
توصیه موکد من تعامل سازنده مجلس با دولت جدید است.
همه کمک کنند که رئیسجمهور @drpezeshkian بتواند وظایفی را که در قبال کشور دارد انجام بدهد.
اگر ما توانستیم جوری رفتار کنیم که رئیسجمهور موفق بشود، این موفقیت همه ماست. این را باید از #بن_دندان باور کرد.
تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ پر پولیس گردی کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ ملک پر مسلط حکمران بھرپور سفاکیت کے ساتھ سیاسی و اخلاقی قدروں کو پامال کر رہے ہیں ۔سیاسی مخالفین سے انتقام لینے کا یہ جارحانہ انداز ملک و قو م کے لیے خطرات پیدا کر رہا ہے۔ تحریک انصاف ، اس کے عہدیداروں اور کارکنوں کو نشانہ بنانے والے اپنے عمل سے یہ ظاہر کر رہے ہیں کہ ان کا جمہوری روایات سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے یہ ثابت کر��یا ہے کہ وہ ضیائی آمریت کی پیداوار ہیں اور ایک بدترین آمر کے طرز ِحکمرانی کو اپنائے ہوئے ہیں۔اختیارات سے تجاوز اور ان غیر قانونی ہتھکنڈوں کو اگر روکا نہ گیا تو ملک کے حالات حکمرانوں کے قابو میں نہیں رہیں گے۔
صحیح ہے کہ کئی مہینے گزر جانے کے بعد اب بہت سے افراد کے اندر پہلے جیسا جوش و جذبہ نہیں ہے لیکن حقیقت امر یہ ہے کہ غزہ کے سلسلے میں وہی ابتدائی دنوں والی اہمیت قائم ہے بلکہ بڑھ گئی ہے۔
محرم، صفر اور حقیقی عزاداری
امام خمینیؒ ماتمی جلوس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ کیا عزاداری سیاسی ہو سکتی ہے؟ اگر یہ مجالسِ عزاء نہ ہوتیں تو کیا ہوتا؟ اسلام کی کس چیز نے حفاظت کی ہے؟ کیا عزاداری اتحاد و وحدت کا باعث بن سکتی ہے؟ ولی امر...
پوری ویڈیو :- https://t.co/ga6N5qPK7d
It’s true that as the months have passed, that initial enthusiasm has waned in many people. But the fact of the matter is that the issue of Gaza is as important today as it was in the beginning, if not more.
#مزاحمت کی طاقت روز بروز زیادہ خود کو اجاگر کر رہی ہے۔ امریکہ جیسی ایک بڑی فوجی، سیاسی و اقتصادی طاقت غاصب صیہونی حکومت کی پشت پناہی میں ایک تنظیم سے نبرد آزما ہے، مگر وہ اسے گھٹنوں پر نہیں لا سکے۔
امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:
اے ابن شبیب! اگر تم ہمارے ساتھ جنّت میں اعلیٰ درجات میں رہنا چاہتے ہو تو ہمارے غم میں غمزدہ اور ہماری خوشی میں خوش رہو اور تم پر ہماری ولایت واجب ہے
اقبال الاعمال، ج 2، ص 544
The #Resistance’s power is becoming increasingly evident every day. A mighty military, political, and economic power like the US is supporting the usurping Zionist regime, and they are fighting a resistance group and yet they have been unable to bring it to its knees.
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں:
خداوند متعال نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بدلے امامت کو اُن کی نسل میں قرار دیا۔
امالی شیخ صدوق، ص317