Voice_of_shohada."If our enemey besiege us economically,we are the children of Ramadan, If they besiege us military,we are the children of Ashura."
-#Imam_Khomeini
انس زنان با قرآن!
اگلی نسل کے انسان عورت کے دامن میں پرورش پاتے ہیں اور قرآن سے آگاہ اور مانوس نیز قرآنی مفاہیم کو سمجھنے والی خاتون، بچے کی تربیت میں بہت زیادہ مؤثر ثابت ہو سکتی ہے۔
#رهبر_معظم_سیدعلیخامنہایحفظہاللہ
القرآن - سورۃ نمبر 63 المنافقون
آیت نمبر 10
ترجمہ:
جو رزق ہم نے تمہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرو قبل اس کے کہ تم میں سے کسی کی موت کا وقت آ جائے اور اُس وقت وہ کہے کہ "اے میرے رب، کیوں نہ تو نے مجھے تھوڑی سی مہلت اور دے دی کہ میں صدقہ دیتا اور صالح لوگوں میں شامل ہو جاتا"