کیا جاز کیش سے ہم رقم منگوانا چھوڑ دیں۔
ہمیں کس جرم کی سزا دی جارہی ہے۔؟
ایک بھاری رقم جازکیش میں ہے اس کا کیا حل ہے۔؟
جازکیش کمپنی جوابدہ ہے۔
#JazzCash#jazz
ایک بندہ میرے انباکس آیا اور کہنے لگا کہ میں شیعہ ہوں۔۔حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کو نہیں مانتا۔۔
میں نے کہا کیوں نہیں مانتے کہنے لگا کہ انہوں نے خاندان نبوت پر ظلم کیے اس لیے نہیں مانتا
کہتا ہے۔۔۔آج میں آپکو شان ح��ین بتاتا ہوں ۔۔
میں نے کہا جی ضرور بتائے
حسین ہماری جان ہے۔۔
حسین میرا ایمان ہے
حسین میری پہچان ہے ۔۔جی ضرور بیان کیجیے انکی شان۔۔
کہنے لگا آپکو پتہ ہے کہ جو شخص حضرت حسین کی قبر کے 40 میل دور تک دفن ہوگا وہ جنتی ہوگا۔۔
میں نے کہا جی سبحان اللّه کیا شان ہے حضرت امام حسین رضی اللّه تعالی عنہ کی۔۔
لیکن یہ شان۔۔یہ مقام ۔۔یہ مرتبہ۔۔ حضرت حسین کو ملا کس وجہ سے ۔
کہنے لگا اپنا نانا کی وجہ سے ۔۔
میں نے کہا کہ تو جس نانا کی وجہ سے یہ درجہ ملا تو۔۔۔پھر تو نانا کی قبر کے گرد جو 4000 میل تک دفن ہو گا وہ بھی جنتی ہوگا؟ اتنا تو مرتبہ ہونا چاہیے نہ؟
کہنے لگا جی بلکل ہوگا۔۔
میں نے ��ہا۔۔4000 میل بھی رہنے دے۔۔۔400 میل بھی چھوڑ۔۔۔۔40 میل ۔۔4 گز اور۔4 فٹ کی بھی بات نہ کر۔۔۔ جو ابوبکر و عمر نبی کے پہلو میں لیٹے ہیں ان کی شان کیا ہوگی؟
پھر اسکے چراغوں میں روشنی نہ رہی
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)