More than 200 English and Urdu magazines have been uploaded to Google Drive. You can download the magazines by clicking on the link below.
https://t.co/TJM09m48AN
ڪيرن آرم اسٽرانگ جي لکيل ڪتاب “A History of God” جو سنڌي ترجمو ”خدا جي تاريخ“
جيئن ڏٺو آهه مون / جي ايم سيد
الف کان اڳ / سائنسي فلسفو
خدا، روح ۽ سائنس / سائنس ۽ فلسفو
تصور خُدا
خُدا انسان جبلت
مادو مذهب ۽ خُدا
https://t.co/hJyenrjXdF
https://t.co/PmsjF1Wwzu
کي عباسي سڏايو. هوڏانهن انگري��ن جي دور حڪومت ۾ برصغير جي آدمشماريء ۾ هنن کي ڄاموٽ ڄاڻايو ويو آهي. مولائي شيدائي لکي ٿو ته ڪلهوڙا اصل ۾ قديم سنڌ جي دور ۾ مڪران بلوچستان کان سنڌ طرف آيا. سنڌ جا ڪلهوڙا اصل ۾ راجپوت نسل جا راٺوڙ آهن پوء مسلمان ٿيا ۽ رئيس سڏبا آهن.
ڪلهوڙا پيري مريديء طاقت جي زور تي حڪمران ٿيا ها : دنيا جو پهريون سنڌيالاجسٽ ائنٿراپالاجسٽ رچرڊ برٽن لکي ٿو ته ڪلهوڙا سنڌي چنا قوم جي نسب مان آهن سياسي اوج تي رهڻ بع�� هنن هروڀرو پاڻ کي مٿانهون سمجهي پنهنجو شجرو آقاء نامدار حضرت محمد صلعم جن جي چاچي حضرت عباس رضه سان ملائيندي پاڻ
یہ تحریر آپ کے مسئلے اور ان کا حل کے پیج سے کاپی کی گئی ہے
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے!
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں!!!
گوگل Google امریکہ USA ہی نہیں بلکہ دنیا کی ٹاپ کلاس ٹیکنالوجی Technology کاروپریشن ہے گوگل Free Online Courses کرارہا ہے یہ کورسز بالکل فری ہیں گھر بیٹھے کرسکتے ہیں اس کیلئے کوئی داخلہ فیس یا کتابیں نہیں چاہئیں گوگل Free Certificate بھی دے گا
کورسز کی تفصیلات یہ ہیں
1. Application Development - Python
In this advanced-level quest, you will learn the ins and outs of developing GCP applications in Python.
→ 6 Hours
→ 6 Chapters
→ Advanced
→ Free Certificate
https://t.co/KCJnj84DJm
2. Applied Data Science with Python
This program is a perfect way to learn the fundamentals and applications of Data Science.
→ 6 Hours
→ 9 Chapters
→ Free Certificate
https://t.co/BaQt5u89aH
3. Build your first web app with Firebase
Learn the basics of the Firebase app development platform and build your first app using Firebase.
→ 2 Hours
→ 5 Chapters
→ Intermediate
→ Free Certificate
https://t.co/1rejbisvLm
4. Google Ads Search Certification
Demonstrate your mastery of building and optimizing Google Search campaigns.
→ 4 Hours
→ 9 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
https://t.co/Uvdbs8QwSH
5. YouTube Music Certification
Learn the channel management principles that help music partners and artists thrive on YouTube.
→ 4 Hours
→ 7 Chapters
→ On-Demand
→ Free Certificate
https://t.co/jtVrEZi505
6. Fundamentals of Digital Marketing
Discover how digital marketing can boost your business or career with this practical and engaging course.
→ 40 Hours
→ 8 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
https://t.co/OqeWXoAYya
7. Build apps with Flutter
Learn to build beautiful, natively compiled desktop, mobile, and web applications from a single codebase with Flutter.
→ 2 Hours
→ 5 Chapters
→ Intermediate
→ Free Certificate
https://t.co/Y5zqsPldrY
8. Google Ads Display Certification
Validate your expertise using Google Display to deliver results that get the most from your display advertising investment.
→ 3 Hours
→ 1070+ Rating
→ On-Demand
→ Free Certificate
https://t.co/a4Xpsj8SIX
9. Intro to ML: Language Processing
Teaches you how to use machine learning for language processing tasks such as entity extraction, sentiment analysis, syntactic analysis, and speech to text.
→ 4 Hours
→ 5 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
https://t.co/yDCEK5zZeh
10. Build Interactive Apps with Google Assistant
Earn a skill badge by completing the Build Interactive Apps with Google Assistant quest
Where you will learn how to build Google Assistant applications.
→ 5 Hours
→ 6 Chapters
→ Beginner
→ Free Certificate
https://t.co/QtdiooAc8G
اے آئی کے ماہرین ماہانہ ایک لالھ سے تین ڈالر تک کمارہے ہیں
مستقبل Artificial intelligence کا ہے امریکہ کی ٹاپ یونیورسٹیز میں ایک Standford University آرٹیفشل انٹیلیجنس پر Free Online Course کرارہی ہے ۔
کورس کی کوئی Fees نہیں ہے بالکل ��فت ہے ۔
اس کیلئے کوئی کتابیں نہیں چاہئیں ۔
گھر بیٹھے آپ یہ کورس کرسکتے ہیں۔ کورس کیلئے آپ کو پہلے enroll کرانا پڑے گا
https://t.co/bNqUetQJpt
جس کے بعد آپ کلاسز میں حصہ لے سکیں گے
زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں ہوسکتا ہے کسی کا فائدہ ہوجائے
کوئی کورس چاہیے تو بتائیں فری کورس دیا جائے گا
کسی ٹاپک پر معلومات چاہئیں تو وہ بھی مل جائیں گے
اچھا اور معلوماتی کمنٹ کرنے سے آپ کو ایک سے دس ہزار کی ریچ ملتی ہے
اگر فالورز کم ہیں تو میرے پروفائیل پر جائیں ٹاپ پر آپ 16 ممبرز کی کمیونٹی کو جوا��ن کریں اس میں ٹویٹس کریں آپ کو فری فالورز مل جائیں گے
@Rebelistic_@hTanveerAwan Ap Shahid Anwar k free m course download karen Amazon FBA k 60 videos aik e file m, google py search karen file py password laga hoga aur aik Zip archive app download krna hoga sara process m bata donga
آن لائن پیسے کمانے کیلئے ChatGPT بہترین ٹول
آپ ان تین مختلف LLM's کا استعمال کرکے اپنا Custom ChatGPT بناسکتے ہیں
1- GPT-4
2- Llama 2
3- Falcon LLM
اس کیلئے کوئی کوڈنگ اسکل نہیں چاہیے
میں آپ کو آج سکھاوں گا کہ کیسے Dante Ai کے زریعے آپ ChatGPT جیسا ChatBot بناسکتے ہیں
فری آن لائن ارننگ کورسز لنک
Courses List
Dropshipping
650 folders, 4536 files
* Facebook Ads
126 folders, 836 files
* Social Media Marketing (SMMA) & Consulting
491 folders, 3462 files
• Affiliate Marketing
116 folders, 702 files
• Amazon FBA
120 folders, 1173 files
• Copywriting Skill Courses
83 folders, 222 files
• Crowdfunding
38 folders, 312 files
Much More
لنک https://t.co/UvTX2nyHD7
ان کورسز کیلئے آپ کو
Mega App
انسٹال کرنا ہوگی
پھر اس لنک پر کلک کریں گے تو آپ کے پاس تمام کورسز کی ویڈیوز اوپن ہوجائیں گی آن لائن بھی دیکھ سکتے ہیں اور ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں
اگر کوئی سوال ہو تو پوچھ سکتے ہیں
جب سے میں نے بتایا ہے کہ کمنٹس میں ایڈ شو ہوتے ہیں جس کے پیسے ملتے ہیں سب نے پرموشن کا کام شروع کردیا ہے ۔
مگر فری فالورز اور ریچ آپ کو صرف میری 11 ہزار ممبرز والی کمیونٹی سے ہی ملیں گے ۔کمیونٹی میرے پروفائل پر موجود ہے۔
کمنٹ میں X لکھیں
ریٹویٹ کرنے والوں کو میں فالو کررہا ہوں۔
پاکستان میں پلاٹ خریدنے کا مکمل طریقہء کار
پلاٹ خریدنے کی خواہش ایک ایسی خواہش ہے جو بہت سوں کے دل میں ہوتی ہے کیونکہ پراپرٹی کی قیمتیں کبھی گھٹتی ن��یں بلکہ اُن میں ہمیشہ اضافہ ہی ہوتا ہے۔ پلاٹ پر گھر کی تعمیر مقصود ہو یا پلاٹ محفوظ سرمایہ کاری کے لیے لینا ہو، کچھ چیزیں ہیں جن پر ہمیشہ نظر رکھنی ہوگی۔
یہ تحریر آپ کو بتائے گی کہ پاکستان میں پلاٹ خریدنے کے عمل میں کون کون سے مراحل آتے ہیں۔
پلاٹ کی آپشنز پر غور کریں
لوگ ہمیشہ کم قیمت کا پلاٹ خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ یہ بات مگر تھوڑی سی غور طلب ہے کہ کم قیمت کا پلاٹ بیچنے میں بھی آپ کو کم ہی منافع دے گا۔ پلاٹ ہمیشہ اُس سوسائٹی میں لیں جس کے ڈویلپر جانے مانے ہوں۔ ہمیشہ سائٹ وزٹ کو ترجیح دیں اور خود پلاٹ دیکھ کر آئیں۔ پراپرٹی ایکسپرٹ کہتے ہیں کہ پلاٹ ہمیشہ تب خریدنا چاہئے جب مارکیٹ ڈاؤن ہو۔
این او سی دیکھنا بھی ہر صورت ضروری ہے۔ معتدد ایسی ہاؤسنگ سوسائٹیاں ہیں جن کو متعلقہ اداروں سے نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ نہیں ملا ہوتا اور اُن کی قانونی حیثیت مشکوک ہوتی ہے۔ ہرگز ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی کی طرف نہ دیکھیں۔ مہنگا روئے ایک بار اور سستا روئے بار بار کے مصداق ایک ہی بار یعنی لانگ ٹرم انویسٹمنٹ کی غرض سے چیز لیں مگر وہ لیں جس ک�� قانونی حیثیت مشکوک نہ ہو۔
پلاٹ کی زمینی حیثیت اسٹڈی کریں
جب بھی کوئی پراجیکٹ آپ کو بھائے، کوشش کیجئے کہ اُس کی خوبصورت تصاویر پر نہیں بلکہ زمینی حیثیت پر جائیں۔ دیکھیں کہ سوسائٹی جو چیز کلیم کرتی ہے یعنی جس چیز کا دعویٰ کرتی ہے اُس کی وقعت اور حقیقی حیثیت کیا ہے۔
ساتھ ہی ساتھ پیمنٹ پلان ضرور دیکھیے۔ اس بات کو اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ آپ کو کس کس ضمن میں کتنے پیسے دینے ہیں۔ اس میں دیکھ لیجئے کہ ڈیویلپمنٹ چارجز کتنے ہیں، ممبر شپ فیس کتنی ہے، ریجسٹریشن چارجز کتنے ہیں، پراسیسنگ فیس کتنی ہے اور پوزیشن چارجز کیا ہیں۔
پیمنٹ پلان اور مارکیٹ ریٹ کی آگاہی حاصل کریں
��وں جب آپ کے ہاتھ میں کسی بھی سوسائٹی کا پیمنٹ پلان آجاتا ہے تو آپ بآسانی اُس کے ریٹ کا مارکیٹ سے موازنہ کر سکتے ہیں۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ معتدد ایجنٹوں سے رابطے میں رہیں۔
اس سے آپ کو اطمینان ہوگا کہ آپ جو بھی چیز لے رہے ہیں اُس کی قیمت نہ ہی مارکیٹ سے بہت اُوپر ہے نہ ہی بہت نیچے بلکہ عین مناسب ہے۔ پھر جس ایجینٹ کے ساتھ آپ آگے بڑھنے کا فیصلہ کریں اُس کا کمیشن بھی طے کرلیں۔ عام حالات میں پراپرٹی کی کل قیمت کا 1 فیصد کمیشن کے طور پر دیا جاتا ہے۔ کچھ ایجنٹس 2 فیصد کمیشن پر بھی کام کرتے ہیں۔ جو بھی طے ہو، ہر چیز کی لکھت ضروری ہے۔ جو جو لکھیں وہی آپ کے پاس بعد میں ثبوت کے طور پر ہوگا اور زبانی کلامی باتوں کی کوئی وقعت نہیں ہوگی۔
پراپرٹی ٹرانسفر کا طریقہ کار
تحریر کا یہ حصہ خصوصاً پراپرٹی ٹرانسفر پر ہے۔ یوں سمجھیے کہ آپ نے پلاٹ پسند کرلیا ہے تو اب آپ نے ایک این ڈی سی کے لیے اپلائی کرنا ہے۔
اس سرٹیفکیٹ کا مطلب یہ ہے کہ آپ جو پراپرٹی خریدنے جا رہے ہیں اُس پر کوئی واجب الادا رقم نہیں ہے اور مکمل طو�� پر کلیئر ہے۔ این ڈی سی کے لیے آپ کو الاٹمنٹ لیٹر کی تصدیق شدہ کاپی دینی ہے، خریدار کے شناختی کارڈ کی کاپی اور فروخت کنندہ کے شناختی کارڈ کی کاپی درکار ہوگی۔ جس روز پراپرٹی کا این ڈی سی مل جائے اسی روز آپ نے ایک پراپرٹی کی خرید کا ایک ایگریمنٹ بھی کرلینا ہے۔ یہاں خریدار اور فروخت کنندہ دونوں کو ایک ایک بیانِ حلفی جمع کرانا ہوگا۔
ایجنٹ کا کمیشن
یہیں پر خریدار کو رقم فروخت کنندہ کے حوالے کرنی ہوگی۔ یہ سٹیمپ ڈیوٹی بھی دینی ہوگی، جو کہ پراپرٹی کی کُل قیمت اور ممبر شپ فیس کی بنے
کچھ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیش نہیں قبول کرتیں تاہم انہیں پے آرڈر يا بینک ڈرافٹ کے ذریعے رقم دی جانی چاہیے۔
ضروری دستاویزات
پلاٹ کے ٹرانسفر کے لیے ٹرانسفر ایپلیکیشن فارم، اصلی الاٹمنٹ لیٹر، این ڈی سی، ٹرانسفر افیڈویٹ، ٹرانسفر کا بیانِ حلفی، پلاٹ کی فروخت کا ایگریمنٹ، ممبرشپ ایپلیکیشن فارم، خریدار اور فروخت کنندہ کی فوٹو کاپیاں، دو گواہان کی تصدیق شدہ شناختی کارڈ کی کاپیاں درکار ہوں گی۔ یہیں پر آپ کو ایجنٹ کی کمیشن بھی اُس کے حوالے کرنا ہوگی۔
الاٹمنٹ لیٹر کی حوالگی
ہاؤسنگ سوسائٹیاں الاٹمنٹ لیٹر دینے میں کچھ روز لگاتی ہیں۔ ایک بار الاٹمنٹ لیٹر آپ کے حوالے ہوجائے تو آپ پلاٹ کے مالک بن جاتے ہیں۔
کراچی کی کمرشل اور رہائشی پراپرٹی خریدنے اور یچنے کے با اعتماد ادارے کا نام اور رابطہ نمبر کی لئے پہلا کمنٹ دیکھیں۔ شکریہ۔