نشرِ مُکرّر۔۔۔ کوئی چار پانچ ماہ پہلے عرض کی تھی کہ سی سی ڈی نامی سرکاری ڈیتھ اسکواڈ صرف غریب غرباء کے لیے بنایا گیا ہے۔ اثر و رسوخ اور مال و دولت رکھنے والے ملزمان سی سی ڈی کے فوری ”انصاف“ سے مُطلقاً محفوظ ہیں۔
عمران اور ہم پنجابی بولتےتھےتوبات کرنا آسان ہوتاتھاورنہ اسکےلائف سٹائل کوہم چھوبھی نہیں سکتے۔ عمران خان نے 20سال بہت محنت کی،اسکےاندر کچھ تھا جو وہ اپنےملک کودیناچاہتاتھا،کپل دیو
خواتین کے حقوق کی "چیمپئن" غیر ملکی خواتین کے ساتھ ہونے والی بھیانک ترین واردات پر بات کرنے کی بجائے کوئلوں کی دلالی میں مصروف ہے۔ فوجداری مقدمات میں راضی نامہ م��زمان کا guilt ثابت کرتا ہے۔ اگر ملزمان بے قصور ہوں تو وہ راضی نامہ کرنے کی بجائے عدالت سے بری ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے۔۔۔
یہ وہی سپورٹرز اور کارکنان ہیں جو اپنی جماعت پر مریدکے میں ہونے والے بدترین کریک ڈاؤن کے خلاف احتجاج نہیں کر سکے تھے لیکن جیو نیوز کے خلاف پاکستان کے تین بڑے شہروں میں جلوہ گر ہیں۔
شیعوں کے فخر کے لیئے یہ بات کافی ہے کہ شیعہ رسولِؐ خُدا کی حدیث کے مطابق قرآن او اہلبیتؑ سے وابسطہ ہیں
تمہاری رسوائی اور شرمندگی کے لیئے یہ بات کافی ہے کہ تم آلِ محمدؐ سے زیادہ آل بنو امیہ کے وفادار اور ماننے والے ھو!
میں گواہ ہوں ذاتی طور پر کہ جن لوگوں کے پاس اصلی خاک ہے کربلا کی خاک شفا اصلی وہ عاشور کے دن سرخ ہوجا��ی ہے۔ چودہ سو سال بیت گئے لیکن مٹی نے سرخ ہونا نہیں چھوڑا تو ہم رونا کیسے چھوڑ دیں؟
علامہ طالب جوہری
🚨🚨
ریحان طارق نے یہ پہلی اشتعال انگیز پوڈکاسٹ نہیں کی، سیاسی و سماجی موضوعات پر پوڈکاسٹ کے نام پر اپنے مہمان کی تضحیک اور مشتعل کرکے وی��ز حاصل کرنے کی ایک مُکمل تاریخ ہے اِس شخص کی۔ اور اب یہ اِک آخری پوڈکاسٹ ہونا چاہئے۔
لعنت ��ر یزید ابن ِمعاویہ
لعنت بر عُبیداللّٰه ابن زیاد
لعنت بر عمر ابن سعد
لعنت بر شمر ابن ذی الجوشن
لعنت بر سنان ابن انس
لعنت بر محمد ابن اشعث
لعنت بر خولی ابن یزید اصبحی
لعنت برشبعث ابن ربیع
لعنت بر حکیم ابن طُفیل
لعنت بر حرٙملہ بن کاہل اسدی
لعنت بر حصین ابن نمیر
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️