اس بندے کو پاکستان سب سے مشکل حالات میں ملا
دنیا پاکستان کو ڈیفالٹ قرار دے کر انویسٹمنٹ سے گھبرا رہی تھی
آئ ایم ایف قرضہ نہیں دے رہا تھا
عمرانی فتنہ عروج پر تھا
بھارت، افغانستان،TTP،BLA پاکستان توڑنے میں مصروف تھے
الحمدللہ سب کو شکست دے کر آج سینہ چوڑا کر کے فخر سے بیٹھا ہے❣️🇵🇰