میں نے اپنی زندگی کا نچوڑ کچھ اس طرح سے نکالا
یاری،دوستی،اور ایک دوسرے کی پرواہ صرف 10 سے 13 سال کی عمر تک ہوتی ہےاور 13 سے 18 سال ایک دوسرے سے مطلب کے ہے ،(یعنی صرف اپنا کام نکالنے کیلئے)اس سے آ گے
کام نکل گیا تو اگنور کرنا شروع کر دیا (دھوکہ دینا شروع کر دیا)
#Alijutt