آج سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کانٹریکٹ رکھنے والے 29 پلیئرز کو کاکول اکیڈمی میں 2 دن کی آرمی ٹریننگ سیشن شروع کیا گیا صرف ایک پلیئر شاہنواز ڈاہانی کو چھوڑ کر جس کے پاس بھی سینٹرل کانٹریکٹ تھا۔۔میچز تو چھوڑیں ٹریننگ کے لئے بھی لے جانا گوارا نہ کیا گیا۔
@BBhuttoZardari