مدرسے کی طالبہ کے ساتھ اس طرح کا سلوک دیکھ کر دل دکھتا ہے۔
سزا اگر دینی بھی ہو تو اس میں عزتِ نفس کا خیال رکھنا چاہیے۔
چہرے پر کپڑا باندھ کر ذلیل کرنا تعلیم کا حصہ نہیں بن سکتا۔
بچے سیکھنے آتے ہیں، ذلت سہنے نہیں۔
اصلاحی ٹویٹ❤️
بازاروں میں فیملی کے ساتھ گھومنے والی کچھ عورتوں کا جسم دیکھ کر افسوس ہوتا
شال اوپر ہے مگر نیچے سے جسم کا ہر موڑ، چھاتیوں کا ابھار سب واضح
بہنوں! بھلے ہی چادر لے لی ہو، اٹھتے بیٹھتے خیال رکھو۔ آجک�� زمانہ بہت خراب ہے۔ گھر سے عبایہ پہن کر نکلا کرو 💔
کیا برقعہ پہننے والی عورت کے ذہن میں کوئی خواہش، شوق یا شرارت نہیں ہوسکتی؟🤔
چاہے طالبہ ہوایک عالمہ ہو، گھر کی چار دیواری میں گھریلو خاتون ہوآخر وہ بھی تو ایک انسان ہے!
اس کے بھی اپنے خواب ہوتے ہیں،دل میں ارمان ہوتے ہیں، کبھی سجنے سنورنے کا شوق ہوتا ہے
لہذا سختی نا کریں ان پر🥺
ایک چیٹنگ گروپ بناو جس میں سنجیدہ عورتیں ایڈ کو نا کوئی گندی بات نا کوئی گندہ کنٹنٹ ہوگا کوئی میرے اس فیصلے پر راضی ہے بتاو 🤔 نیچھے پول ہے سب اپنا اپنا فیصلہ سناو اس کے بعد میں دیکھوگی کہ کیا کرنا اوکے اللہ حافظ ❤️
چلو فرض کرو تمہیں ایک ایسی پاور مل جائے کہ تم کسی بھی شخص کو صرف 30 منٹ کے لیے Hypnotize کر سکو! 😈😂
تو سب سے پہلے گھر میں کس کو Hypnotize کرو گے؟
اور اگر امی کو بھی Hypnotize کر لیا تو ان 30 منٹوں میں ان سے کون سا کام کرواؤ گے؟ 🤣
سچ سچ بتانا، کمنٹس میں! 👀
❤️REPOST & LIKE