Vice President - Dist East (PYO karachi) • Pioneer of #PSF in #SSUET & #DCM • Pakistan People's Party 🇵🇰❤️🇱🇾 • Civil Engineer • Social Worker & traveller
ایوان صدر میں یوم یتامیٰ کے حوالے سےیتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب
صدرآصف علی زر��اری کا تقریب سےخطاب
ایوان صدر آپ کا اپنا گھر ہے، صدر آصف علی زرداری
پاکستان کے مستقبل کے معماروں سے مل کر خوشی ہوئی ، صدر مملکت
یتیم بچوں کے بہتر مستقبل کے لئے کام کر رہے ہیں، صدر مملکت
یہ بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، صدر مملکت
یہ بچے پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، صدر آصف علی زرداری
یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم و تربیت معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے، صدر مملکت
بچوں کی تعلیم و تربیت اور بہتر مستقبل کے لئے کام کرتے رہیں گے، صدر مملکت
آنے والا دور جدید ٹیکنالوجی کا ہے، صدر آصف علی زرداری
صدر مملکت نے بچوں میں تحائف تقسیم کئے
Al Jazeera asks DG ISPR Lieutenant General Ahmed Sharif Chaudhry
Are you concerned that #Pakistan maybe the next target ?
#DGISPR’s Powerful response 💥
#Iran#Afghanistan#COAS#ISPR
Because of Shaheed Zulfikar Ali Bhutto’s visionary leadership, Pakistan emerged as a nuclear power — a lasting symbol of national strength, sovereignty, and an unbreakable defense. 🇵🇰
@BBhuttoZardari
The Muslim Ummah has suffered an irreparable loss by losing such a great and inspiring leader. A loss that will be remembered forever 🥲🖤💔🖤
#Tehran#طهران
نئے سال 2026 کے آغاز پر پوری قوم کو دلی مبارکباد۔ امید ہے یہ سال مفاہمت، استحکام اور قومی اتحاد کے ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگا۔ گذشتہ سال آزمائشوں سے بھرپور تھا مگر ہماری قوم نے اتحاد اور حوصلے سے ثابت قدمی دکھائی جبکہ پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان اور بطور قوم ہماری کامیابی نے قومی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا۔
آئیں اس سال کو اختتلافات اور زخموں کے مداوے کے لیے وقف کریں، کیونکہ سیاسی استحکام ہی معاشی بحالی، ترقی اور عوامی فلاح کی بنیاد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جمہوریت، آئین اور سماجی انصاف کے وژن پر آج بھی مضبوطی سے قائم ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
پاکستان کے لیے ایک پُرامید، پُرامن اور خوشحال نئے سال کیلئے دعاگو ہوں
#HappyNewYear2026
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زندگی ہمارے لیئے مشعل راہ ہے!
جان کو سنگین خطرات لاحق ہونے کے باوجود وہ عوام کو ایک آمر سے آزاد اور پاکستان میں عوامی راج قائم کرنے کیلئے وطن واپس آئیں۔
#SalaamBenazir@BBhuttoZardari
شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اپنی جان دے کر یہ ثابت کیا کہ جمہوریت کی جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی۔ وہ ایک سوچ، ایک تحریک، اور ایک امید کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہیں گی۔
@BBhuttoZardari
دختر مشرق، شہید جمہوریت، پیکر وفا شہید محترمہ بینظیربھٹو نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کو اپنی قیادت، ہمت اور وقار سے متاثر کیا۔ وہ ��مہوریت کی علمبردار، نڈر خاتون، اور پاکستان کی عظمت کی ضامن تھیں۔ ان کے حوصلے نے تاریخ کو بدلا اور ملک میں جمہوریت کو پروان چڑھایا۔
وہ کل بھی زندہ تھیں، وہ آج بھی زندہ باد ہیں۔
@BBhuttoZardari
27دسمبر پاکستان کے لئے ایک ایسا سانحہ ہے جس کو الفاظ میں بیان کرنا ممکن ہی نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس ملک میں جمہوریت کا قیا�� صرف شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بدولت ممکن ہوا۔
@BBhuttoZardari
ملک کو اندھیروں سے نکالنے کیلئے کھلی دھمکی کے باوجود شہید محترمہ بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں، روالپنڈی میں کھڑے ہوکر وقت کے آمر کو للکارا اورملک کی خاطر اپنی جان قربان کی۔
آپ کی 30 سالہ جمہوریت کی بحالی اور پارلیمان کی بالادستی کی جدوجہد کو سلام
@BBhuttoZardari
From Taj Mahal to SIUT
This only happens in Sindh where a five star hotel is converted into a hospital for a health revolution and only Dr. Adeeb Rizvi with collaboration of Sindh Govt can do this. Thank you @BBhuttoZardari for bringing a health revolution.
یومِ سیاہ اس دن کی علامت ہے کہ جب بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا، مگر کشمیری عوام آج بھی اپنی آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔
ان کی قربانیاں، حوصلہ اور عزم ہماری جدوجہدِ انصاف کی رہنمائی کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
Remembering our grandmother the iconic Begum Nusrat Bhutto , Pakistan’s former First Lady, and Chairperson of the Pakistan People’s Party.
A woman of extraordinary strength and grace, she stood tall in the darkest chapters of our nation’s history. She dedicated her life to the struggle for democracy, resilience, and the rights of the people, never for power, always for purpose.
She witnessed and endured unbearable pain, the murder of her husband, Shaheed Zulfikar Ali Bhutto, and later her children before her eyes and yet she never allowed grief to silence her courage. Through tears and trials, she carried the torch of democracy forward with unmatched dignity.
Begum Nusrat Bhutto was not only a leader she was a wife, a mother, a sister, and the most glamorous First Lady our country has ever known.
#MadareJamhuriyat
یومِ دفاع پاکستان پر ہم 1965 کی جنگ، حالیہ جنگ اور دہشتگردی کے خلاف معرکوں میں اپنی جان دینے والے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی قربانیاں ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ متحد قوم کو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ آئیں بطور قوم آج کے دن ہم ملکر یہ عہد کریں کہ وطن کی جغرافیائی، نظریاتی اور آئینی سرحدوں کے تحفظ کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔
#DefenceDay