گھرانے والو! ہمیں دیکھنے کو ترسو گے
کبھی نہ لوٹیں گے، اک روز ایسے اڑ جائیں گے
کون سمجھے گا میرے کرب کی گہرائی کو 🌾
لوگ پنکھے سے اُتاریں گے, چلے جائیں گے
مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم
بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے۔۔
علی🖤
روزگار کا بھی غم، اور غریبی کا بھی دُکھ 😔
کیا کرے عجب سوچوں میں گِھرا ہوا "لڑکا"
نوکری نہ مل پائی، تو ملے گا، اک دن "ماں"♥️
کمرے کے کسی کونے میں ....... مرا ہوا "لڑکا"
Lately, I've noticed everybody looks OK until you eventually have a deep conversation with them.
And then, you'll realize that, this is a sad generation of people struggling to survive through smiling faces and pretty pictures.😔
ایسا دروازہ بنیں جس سے خیر داخل ہو۔ اگر ایسا نہیں کر سکتے تو وہ کھڑکی بنیں جس سے روشنی گزرے۔ اگر ایسا بھی نہیں کر سکتے تو ایسی دیوار بنیں جو تھکے ہوؤں کو سہارا دے۔ کيونکہ اللّٰہ کی مخلوق سے محبت ہى اللّٰہ سے محبت ہے...!!🥰❤️
#جمعہ_مبارک