امریکی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ ہارنے کے بعد پاکستان میں ٹاؤ ٹو نے تین روز کے لیے سوگ منانے کے لیے اعلان کر دیا گیا ہے جس میں سوگوار،
لفافہ صحافی
ٹاؤٹ میڈیا
بریانی کی پلیٹ والے پارٹی
پٹواری
منافق پارٹی
وصولی پارٹی
چابی والے مولوی شامل ہیں
تو لہذا اپ ان سے تعزیت کر سکتے ہ
سچے لوگ درد سہہ کے بھی راز سنبھال کر رکھتے ہیں،
اور بے وفا لوگ پہلا موقع ملتے ہی نیلام کر دیتے ہیں
وفادار انسان اپنا دکھ چھپا لیتا ہے لیکن کسی کا بھروسہ نہیں توڑتا۔
تمہاری ناانصافیوں اور ظلم نے نفرت کو صرف دلوں تک محدود نہیں رک��ا
اب تم سے نفرت کرنا ہماری روح میں شامل ہو چکی ہے
اور یہ نفرت نسل در نسل منتقل ہوگی
صرف شکلیں بدلی ہیں کرتوت ویسے کے ویسے ہیں۔
مرد چھوڑی ہوئی عورت پر سوئے ہوئے شیر جیسی نظر رکھتا ہے تم سمجھتی ہو وہ تمہیں بھول گیا ہے 🤔🧐
مرد اپنی چھوڑی ہوئی عورت کو کبھی خوش نہیں دیکھ سکتا وہ چاہتا ہے اسے میری کمی محسوس ہو بس 🤫😏