اے ایمان والوں یہود و نصاری کو دوست مت بناؤ، یہ ایک دوسرے کے دوست ہیں،
اور جو شخص تم میں سے اُن کو دوست بنائے گا وہ بھی انہیں میں سے شمار ہو گا۔ القرآن
جب مسلم لیگ ن نے نعرہ لگایا کہ نواز شریف خمینی بنے گا تو عمران خان نے کہا۔۔
کہاں آیت اللہ خامنہ ای اور کہاں ہمارا نہاری والا جو بیماریوں کا بہانہ بنا کر لندن بھاگ گیا تھا