قادیانیوں کے دجل و فریب سے بچنے کے لئے آپ کے اوپر لازم ہے کہ اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں تاکہ پوری دنیا کہ مسلمانوں تک پہنچ جائے
کہ قادیانی اب بھی کس طرح لوگوں کو گمراہ کرنے کے درپے ہیں
دیگرparts ویڈیوز نیچھے تھریڈ میں ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️
شہید صدف نعیم کے ساتھی رپورٹر کا آنکھوں دیکھا حال۔ شہید صدف کو کنٹینر کے دروازے پر تعینات عمران خان کے سیکورٹی گارڈز نے دھکا دیا جس سے وہ شہید ہوئیں۔ دیگر صحافی واقعہ ریکارڈ کرنے لگے تو گارڈز نے صحافیوں کو مارا پیٹا پانی کی بوتلیں بھی ماریں۔۔۔
*طعنے دینے ہوں تو شہباز شریف صرف 25 کلومیٹر کا وزیراعظم ہے*
*سیلاب متاثرین کی مدد کرنی ہو تو شہباز شریف 796,095 مربع کلومیٹر کا ذمہ دار ہے*
@MaryamNSharif