پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری رحمان مہیسر کی کراچی کے مرکزی عہدیداران سمیت انٹرا پارٹی الیکشن مین شرکت، انٹرا پارٹی انتخابات پشاور میں منعقد کیئےگئے سندھ کے صدر کے امیدوار کے لیئےحلیم عادل شیخ صاحب اور جنرل سیکریٹری کےامیدوار علی پ��ھ کو آئندہ عہدوں پر منتخب کیا گیا
پاکستان تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری علی پلھ کی سندھکے مرکزی عھدیداران سمیت انٹرا پارٹی الیکشن میں شرکت انٹرا پارٹی انتخابات پشاور میں منعقد کیئے گئےسندھ کے صدر کے امیدوار کے لیئےحلیم عادل شیخ صاحب اورجنرل سیکریٹری امیدوار علی پلھ نے خود کو آئندہ عھدون پر منتخب کیا گیا ،
Wrote a leter 2 Pak COAS on shortage of fertilizer, it's black marketing. Wheat & othr crops ll be seriously afectd by t crises. AV year we face this despite surplus prod: of fertilizer. This issue ll lead 2food insecurity if not adresed @OfficialDGISPR@HaleemAdil
By Team HAS
ملیر کی سیاسی شخصیت انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو کی برداری کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت،
انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان کیا،
حلیم عادل شیخ سے ملیر کی عدالت میں پیشی کے دوران ملاقات کی گئی،
پی ٹی آئی انصاف لائرز ونگ کے رہنما ایڈووکیٹ فیاض سمور سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی موجود
عمران خان کے نظریہ سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں، عبدالجلیل جوکھیو
پہلے کسی بھی پارٹی میں نہیں تھا پی ٹی آئی پہلی پارٹی ہوگی، عبدالجلیل جوکھیو
آج سے پی ٹی آئی کی ٹیم کا حصہ بن کر کام کروں گا، عبدالجلیل جوکھیو
انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو نے حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی شمولیت کا اعلان کیا ہے ، ایڈووکیٹ فیاض سمور
عمران خان کے نظریہ کا حصہ بننے کے لئے آج عبدالجلیل جوکھیو نے اپنی برادری کے ساتھ شمولیت کی ہے، ایڈ��وکیٹ فیاض سمور
جوکھیو برادری پڑھی لکھی کمیونٹٰی ہے ملیر دیہی علاقوں میں ان کی بڑی برادری موجود ہے، ایڈووکیٹ فیاض سمور
عبدالجلیل جوکھیو کی شمولیت سے ضلع ملیر میں پی ٹی آئی مضبوط ہوگی، ایڈووکیٹ فیاض سمور
By Team HAS
سندھ میں زرعی کھاد کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کا معاملہ
پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایات پر کاشتکاروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار،
سندھ کے تمام ضلعی صدور کاشتکاروں کے ساتھ ملکر احتجاج ریکارڈ کرائیں،
ُپی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی ہدایات پر پارٹی عہدیداروں کو سرکیولر جاری،
پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ علی پلھ نے سرکیولر جاری کر دیا،
سندھ میں کاشتکاروں کے ساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں، ایڈووکیٹ علی پلھ،
پی ٹی آئی سندھ کے کاشتکاروں کےساتھ کھڑی ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ
سندھ کے تمام اضلاع میں کھاد کی مصنوعی قلت اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف احتجاج کریں گے، ایڈووکیٹ علی پلھ
سندھ ایک زرعی زرخیز صوبہ ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ
کاشتکاروں کے مسائل پر نگرانی حکومت سنجیدگی سے کام لے، ایڈووکیٹ علی پلھ
15 سالوں میں پیپلزپارٹی نے کاشتکاروں کے مسائل کو حل نہیں کیا ہے، ایڈووکیٹ علی پلھ
تحریک پاکستان کے بعد یہ سب سے بڑی تحریک ہے۔ انشاءاللہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کریں گے کیونکہ اب اس ملک کے فیصلے اس ملک کی عوام کرے گی! #قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص
ملیر کی سیاسی شخصیت انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو کی برداری کے ہمراہ پی ٹی آئی میں شمولیت
انجنیئر عبدالجلیل جوکھیو نے پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ سے ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان کیا
پی ٹی آئی انصاف لائرز ونگ کے رہنماؤں سمیت پی ٹی آئی رہنما بھی موجود
آج انجنیئر ع��دالجلیل جوکھیو نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیاہے عمران خان کے نظریہ کاحصہ بننے کے لئے آج اپنی برادری کے ساتھ شمولیت کی ہے جوکھیوبرادری پڑھی لکھی کمیونٹی ہے ملیر دیہی علاقوں میں ان کی بڑی برادری موجودہےشمولیت سے ضلع ملیرمیں پی ٹی آئی مضبوط ہوگی، ایڈووکیٹ فیاض سمور
By Team HAS
ہماری پوری لیڈرشپ کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے ہم نے عدالت سے رجوع کیا ہے عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب جوڈیشل ڈی آر آوز مقرر کئے جائیں نوٹسز جاری ہوگئے ہیں 14 دسمبر کو سماعت ہوگی،
پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ علی پلھ کا بیان
سندھ ہائی کورٹ نے عدالت کی جانب سے روکنے کے باوجود سابق اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا معاملہ
آئی جی سندھ کے خلاف حلیم عادل شیخ کے بیٹے کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت
ہم نے آئی جی سندھ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر جواب جمع کرادیا ہے، پراسیکیوٹر
آئی جی سندھ کے خلاف لفظ" توہین عدالت " استعمال کرنے پر عدالت کا پراسیکیوٹر پر اظہار برہمی
عدالت پولیس کی عزت کرنا چاہتی ہے لگتا ہے آپ لوگ عزت کروانا نہیں چاہتے، جسٹس عمر سیال
بار بار استدعا کے باوجود ہم نے آئی جی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری نہیں کیا تھا، جسٹس عمر سیال
شاید میں آخری جج ہوں گا جو آئی جی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کروں گا، جسٹس عمر سیال
عدالت پولیس کی عزت کرنا چاہتی ہے پولیس بھی اپنی عزت کروانا سیکھے، جسٹس عمر سیال
ذمہ دار پولیس اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے ہیں، پراسیکیوٹر
پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے، پراسیکیوٹر
ایس ایچ او پریڈی عامر اکرام اور انسپکٹر سجاد حسین، اے ایس آئی وسیم مرزا کے خلاف محکمہ جاتی کارروائی شروع کردی گئی، ڈی آئی جی ساوتھ
27 جولائی 2023 کے احکامات کی کوئی خلاف ورزی نہیں کی گئی، ڈی آئی جی ساوتھ
حلیم عادل شیخ کے خلاف 2 مقدمات درج ہیں کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا گیا، ڈی آئی جی ویسٹ
حلیم عادل شیخ کو عدالت کی جانب سے این او سی حاصل کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا، ڈی آئی جی ایسٹ
عدالت نے پولیس رپورٹ پر حلیم عادل شیخ کے وکیل سے جواب الجواب طلب کرلیا
عدالت نے آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران کو حاضری سے استثنیٰ دے دیا
عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی
@HaleemAdil@PTIofficial
#ناحق_قید_عمران_خان
#ناحق_قید_حلیم_عادل_شیخ
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد اور چیئرمین عمران خان کے نئی مدت کیلئے انتخاب میں حصہ لینے کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف کی انٹراپارٹی انتخاب کے حوالے سے میڈیا میں کی جانے والی قیاس آرائیوں کی سختی سے تردید
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الیکشن کمیشن کے حکم پر کروائے جانے والے انٹراپارٹی انتخابات میں بطور چیئرمین حصہ نہ لینے کے حوالے سے سینئر رہنما کے دعویٰ کی تردید
انٹرا پارٹی انتخاب کے انعقاد کے حوالے سے تمام اہم امور پر غور و خوض کا سلسلہ جاری ہے،
چیئرمین عمران خان کی انتخابات سے دستبرداری یا کسی ��ور رہنما کی نامزدگی کا ہرگز کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا،
انٹراپارٹی انتخابات کے انعقاد، تاریخ و طریقۂ کار اور امیدواران کے تعین سمیت تمام اہم معاملات پر جوں ہی قیادت کسی نتیجے پر پہنچے گی اسے باضابطہ طور پر جاری کیا جائے گا، ترجمان تحریک انصاف
🧵Part 2/n
آج پوری دنیا نے دیکھا کہ ایک پوری ریاست صرف ایک شخص کی صرف ایک جھلک سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ ہر قسم کے قانون اور عدلیہ کے ہر حکم کو مجروح کرنے پر سخت مجبور ہے!
#کپتان_کی_جھلک_کا_خوف#عمران_خان_تو_آئے_گا
جس طرح حلیم عادل شیخ صاحب کو ایک کیس سے ضمانت ملتی ہے پھر دوسرے مقدمے میں پکڑ لیتے ہیں اس طرح تو کورٹ کو اس پر ایکشن لینا چاہیئے کہ ایسے مقدمات بدنیتی پر مبنی ہیں اور غلط کیسسزہیں :��نرل سیکریٹری سندھ علی پلھ کا حیدرآبادمیں حلیم عادل شیخ کی پیشی پر بیان۔
@HaleemAdil
@PTIofficial
Bar Associations must stand for protection of human rights, better governance, anti corruption, prevention of enforced disappearences, smooth access of justice of vulnerable people & groups to the justice
ہائی کورٹ بار ایسوسیشن کراچی کےجیتنے والے سب دوستوں کومبارک -
@HaleemAdil