آگر کسی جج پر اعتراض ہوجائے تو اسے پھر کیس کو نہیں سننا چاہیئے، کمیٹی میں منصور علی شاہ کو ہونا چاہیے تھا لیکن قاضی فائز عیسٰ�� نے اپنے فیورٹ جونیئر جج محی الدین کو لگایا
حامد خان 🔥
ساجد یوسف چھنی صاحب بزنس دورہ کے سلسے میں یورپ گٸے ہوے ہیں ان کے ریسٹورنٹ پر ان کی ملاقات انڈین ایکٹر جونی لیور کے ساتھ ھوئی
انڈین اداکار کے عمران خان کے بارے سنئیے کیاخیالات ھیں اور بارڈر کے پار بھی خان کتنا مقبول ھے
"پاکستان کی سپریم کورٹ کے آٹھ معزز ججز نے ستر صفحات پر مشتمل یہ فیصلہ سنا دیا ہے۔ ان ستر صفحات میں ایک سو اٹھارہ وجوہات دی گئی ہیں۔ ان وجوہات میں کہا گیا ہے کہ دو ہزار چوبیس کے انتخابات دراصل انتخابات نہیں تھے، بلکہ ایک دھوکہ تھا۔ فیصلے کے بعد، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو پاکستان کا سب سے بڑا مجرم قرار دیا گیا ہے۔ ان پر نہ صرف آرٹیکل چھ کا اطلاق ہونا چاہیے، بلکہ انہیں فوراً گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا جانا چاہیے۔" سہراب برکت
#عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#Article6onECP
#OnThisDay
Speech of Former Prime Minister Imran Khan at #UNGA on September 27, 2019. He made a compelling case for Kashmir and all the Muslim Ummah.
#PTISMT
لیڈرشپ کو جگائیں 🚨
پی ٹی آئی ایم این ایز اور سینیٹرز کو قانون سازی سے پہلے فوری طور پر خیبر پختون خواہ منتقل کیا جائے اور وہاں سے سارے ایم این ایز اور سینیٹرز ویڈیو پیغام جاری کریں کہ ہم عمران خان کے ساتھ ہیں۔
ایسا نہ ہو بہت دیر ہوجائے
کیا آپ سب کو پتا ہے 🔥🔥
شیر نے آج سپریم کورٹ میں قاضی کی بینڈ بجایا تھا ۔
قاضی فائز ۔
ہم نے آئین کو ماننا ہے سپریم کورٹ کو نہیں ۔۔
اکرم راجہ 😁👏🏻
قاضی صاحب یہ غلط بات ہے جو تشریح سپریم کورٹ کریں وہ اپکو پسند ہو یا نہیں
لیکن وہ ہمارے لئے آئین ہے قانون ہے ☝🏻
بطور وزیرِ اعظم پاکستان چیئرمین عمران خان کا آخری انٹرویو، پاکستانی قوم نے حق اور سچ کا ساتھ دیا ہے اور اب وہ پیچھے نہیں ہٹے گی، ان شاء اللہ!
اللہ تعالیٰ اپنا وعدہ پورا کرنے والا ہے!!!
#ImranKhanForPakistan
کچھ ناسمجھ دوستوں کا خیال ہے کہ ہر معاملے پر فوری مقدمہ معاملے کا حل ہوتا ہے۔ ہم جو عدالتی عمل کے قریب ہیں جانتے ہیں کہ کس عدالت میں کونسا مقدمہ کونسا جج سنے گا۔ اکثر مخالف چاہتا ہے کہ مقدمہ دائر ہو تاکہ معاملے کے حق میں عدالتی مہر ثبت ہو۔ صدارتی آرڈیننس ہو چکا چیلنج۔ اب دیکھیے۔
جس کے چہرے پر کپڑا ہے،یہ بہت بڑے دہشتگرد یاسر گیلانی ہیں،
انہوں نے 8 فروری کو بہت بڑی دہشتگردی کی اور عظمی بخاری کے خاوند کو شکست دی
اس کے بعد قاضی فائز عیسی کے لگائے گئے آر او نے فارم 47 پر عظمی بخاری کے خاوند کو جتوا دیا
اس کے بعد اس دہشتگرد نے دھاندلی کے تمام ثبوت حاصل کر لیے اور عدالت پہنچ گیا
یہ دہشتگرد باز نہیں آرہا۔۔۔اسے پورا پورا سبق سکھایا جارہا ہے
#PAKWatch🇵🇰: On Sunday, THOUSANDS gathered in Pakistan's north-eastern Punjab province to demand the immediate release of imprisoned former PM Imran Khan.
It's time to free my friend and PAK's MOST POPULAR politician.