لیفٹننٹ جنرل انعام حیدر
لیفٹننٹ جنرل اختر نواز ستی
لیفٹننٹ جنرل محمد افضل
لیفٹننٹ جنرل عمر محمود حیات
میجر جنرل اصغر نواز
میجر جنرل سعید علیم
پاکستان میں قدرتی آفات اور اسکے اثرات سے نمٹنے کے لیے جو ادارہ کام کرتا ہے اسکا نام NDMA ہے۔ اس کے موجودہ سربراہ کا نام جنرل انعام حیدر ہے۔ گزشتہ سربراہان کے نام بھی پڑھ لیں اور باقی حساب خود لگا لیں کہ اس ملک کی ایک ایک برائی کی جڑ کا کھرا پاک فوج کے گھر جاتا ہے۔ اس ادارے کا کام تھا کہ سیلاب میں پھنسے ہوووں کو ریسکیو کرتا۔
jahangir tareen
parvaiz Khatak
Aleem khan
Aun Chaudary
Asad Umar
Hazma Ali Abbasi
they can push Establishment narrative for a day or week but after that they are irrelevant and collection to the the barking dog category of army.
ڈاکٹر شازیہ کا کیس ایک فوجی افسر کی وجہ سے ہو
اسے سزا سے ایک جرنیل بچائے
پھر اکبر بگٹی کو شہید ایک فوجی جرنیل کرے
پھر بلوچستان میں کٹھ پتلی حکومتیں فوج بنائے
انٹیلی جنس فوج کی ناکام ہوجائے
فوج کی اتنی بڑی موومنٹ کی اندر سے مخبری ہوجائے
پھر بھارت کا ملبہ افغانستان پر فوج ��الے
اور غدار تحریک انصاف؟
نا جرنیلا نا