ہم تمہیں لازمی آزمائیںگےخوف کی کیفیت سےفقر و فاقہ کی کیفیت سےبھوک سے ،جان کے نقصانسے مال کےنقصانسے، محنتوں کےحاصل کےضائع ہوجانے سے اے نبؑی فرمادیجئے صبر کرنےوالوں سےوہ کہ جب ان پہ کوئی تکلیف آئےکوئی مصیبت آئےکوئی آزمائش آئے وہ یہ کہیں کہ ہم اللہ ہی کےہیں اوراسی کیطرف لوٹکےجاناہے