اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جسکے ہاتھ اور زبان سے دوسرے لوگ محفوظ رہیں
اللّٰہ پاک ہمیں دوسروں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے آمین الٰہی آمین
میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی لیگی دوست کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے
اگر کوئی لیگی دوست ان میں سے ایک بات بھی غلط ثابت کر دے تو معافی مانگ لوں گا۔