ہم اپنے بچوں کو اس لیے نہین پالتے کہ انکو مرنے کے لیے دہشتگردوں کے آگے چھوڑ دیں پارا چنار میں جو کچھ ہو رہا ہے اگر کوئی ہماری طرف ہاتھ بڑھائے گا تو وہ ہاتھ توڑ بھی سکتے ہے
علامہ سید ناظر عباس تقوی کا واضح پیغام
تین اطراف سے افغانی طالبان اور چوتھی جانب سے پاکستانی طالبان #پاراچنار کا محاصرہ کرکے شیعہ علاقوں پر حملہ آور ہیں اور ریاستی اداروں کی خاموشی ناقابلِ فہم ہے۔ کب تک تمھاری غفلت کے سبب بےگناہ لوگوں کا خون بہتا رہے گا؟؟
#Parachinar
خاموشی ایک جرم ہے۔۔۔
مظلوم کی خاموشی ظالم کو مزید ظالم بناتی ہے۔۔۔۔
ذرا دیکھیں 197 یونٹ کا بل 3500 ہے اور 205 یونٹ کا بل 11583 روپے ہے یعنی 7 یونٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے تقریباً 8 ہزار روپے بل زیادہ ہے اور مزے کی بات تو یہ ہے 7 یونٹ زیادہ استمعال کرنے کے بھیانک جرم میں ان بھائی صاحب کو 6 ماہ یہ سزا ملے گی اور اسی طرح بل آئے گا 😢�� کیا یہی وہ ملک ہے جہاں "ریاست ہوگی ماں جیسی"