اگر حکومت فیصلے پر عمل درامد نہیں کرے گی تو توہین عدالت کی درخواست دائر ہوگی جس کے بعد ملک کے وزیراعظم نااہل بھی ہو سکتے ہیں ائین اور قانون کہتا ہے کہ ہر صورت فیصلے پر عمل درامد کرنا ہوگا
انصار عباسی صاحب پہلے خبریں لگاتے رہے کہ عمران خان کو کسی طرح کی کوئی ڈیل یا ڈھیل نہیں ملے گی ، اب جب عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ آیا ہے تو آج خبر لگا دی کہ یہ فیصلہ کسی ڈیل کا نتیجہ ہے ،
ویسے پی ٹی آئی کو اس تاثر کو زائل نہیں کرنا چاہیے تاکہ کچھ دن ن لیگ کی حالت زنجیریں ڈرامے والی شیریں جیسی بنی رہے کہ ہم تو نہ ادھر کے رہے اور نہ ادھر کے رہے 😂
اور ویسے ہی عمران خان جب رہا ہوں گے ،ان کی پہلی تقریر واضح کر دے گی کہ وہ اپنے موقف سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹے
@KirmaniAsif نواز شریف کو میدان میں اکیلے بھاگنے کی عادت چھوڑنی ہو گی۔ عمران ایک حقیقت ہیں اسے تسلیم کریں اور سہمے ہوئے فیصلے کرنے کی بجائے اسکا سامنا کرنے کی جرات پیدا کریں۔۔۔
پہلے سوچا ، قید ہی اس کے لئے کافی ہو گی، جب وہ ڈٹ کر قید کاٹ گیا تو اس پر سختیاں شروع کر دیں، جب وہ سختیاں بھی سہہ گیا تو اس کی صحت اور زندگی کے ساتھ کھیلا گیا۔ اس کو توڑنے میں ناکام رہے لیکن یہ بات سچ ثابت ہوئی کہ خدا کسی کو نیچ دشمن نہ دے۔