@saimaasimm بیرون ملک جانا ہمیشہ حل نہیں، اگر ہم اس ملک میں رہ کر اپنے تعلیمی اداروں کو مضبوط کریں تو نوجوان اسی ملک میں تعلیم پا کر وطن کو سنوار سکتے ہیں۔
#KarachiIssues#Karachicrisis
میری گفتگو کے ایک حصہ کو کاٹ کر مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی گئی اور ایک سیاسی جماعت نے اسے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا یہ انتہائی شرمناک عمل ہے
سہیل احمد کا وضاحتی بیان
صوفی برکت علی نے آج سے 36 سال پہلے بول دیا تھا کہ ایک دور آئے گا جب پاکستان کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہونگے۔
آج پاکستان اس بورڈ کا ممبر ہے جو غزہ کے فیصلے کرے گا۔
ماضی میں ایسے بورڈ امریکہ، یورپ ملکر بناتے تھے لیکن اب صورتحال بدل گئی ہے
یو کے میں ایک بھارتی خاتون اووبر ڈرائیور نے مسافر خاتون کو ٹِپ نہ دینے کی وجہ سے گاڑی میں ہی لاک کر دیا۔ مسافر خاتون اسے بتاتی رہی کہ ٹپ optional ہوتی ہے لیکن بھارتی خاتون بضد تھی کہ ٹِپ دینا ضروری ہے۔
پاکستان ڈالر مت بھیجو علیمہ خان کا سمندر پار تحریک انصاف والوں کو حکم
علیمہ خان پاکستان دشمنی میں اپنے بھائی سے دس ہاتھ آگے ہیں اب سنا کہ 38 ارب ڈالر سمندر پار پاکستانی بھیجتے تو ان کو فون پر خطاب میں کہہ رہی پاکستان ڈالر مت بھیجو
یہ انڈیا کی ترجمانی ہے
یہ وہ صوبہ ھے جہاں 15 سال سے دنیا کے گھٹیا ترین حکمران مسلط ہیں جنکو دھرنے اور ریاست مخالف کام کے علاوہ کچھ اور کرنا نہیں آتا
جنوبی وزیرستان/ مولےخان سرائےاسپتال کی بندش، سات سالہ بچی کی موت
اگر ہسپتال میں ڈاکٹرز موجود ہوتے تو ہماری بچی شاید بچ جاتی،والد 💔
جہنم میں جائے تمہارا پورا ٹبر اور تمہارا خان اداروں سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے ہماری ان سے جان چھڑوا دیں جو بھی اتا ہے سوائے خان کے چھڑوانے کے کوئی کام نہیں انہوں نے پورا صوبہ برباد کر دیا
پیکیج تو اچھا ہے بندہ 15 کروڑ دے کر مشیر لگ جائے اور پھر پہلے ہی گھنٹے میں 15 کر��ڑ کی سرمایہ کاری نکال کر یقایا ہر گھنٹے منافع ہی منافع
اسکے بعد پھر اس مشیر کو ہٹا کر نیا مشیر اور نئی بولی۔
موقع س��کو ملے گا سیٹیں محدود ہیں پہلے آئیے پہلے پائیے
مشیر کا عہدہ مدتی ہوگا اور ہر 2 ماہ بعد ٹینڈر طلب کیا جائے گا جبکہ سابقہ مشیر اہنی مدت ختم ہوتے ہی مستعفی سمجھا جائے گا۔
ہمارے خیال میں خیبرپختونخوا کے حالیہ وزیراعلی کی تبدیلی بھی اسی پیکیج کے تحت ہوئی
یہ ہالینڈ کا شہر ایمسٹرڈم ہے پانچ لاکھ لوگ غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے لال کیپ پہن کر نکلے ہیں
یاد رکھیں
غزہ پر بمباری جاری ہے
پانی کے لیے کھڑے بچے مارے جا رہے
غزہ کا محاصرہ جاری ہے
دنیا غزہ کے ساتھ ہے آپ بھی کم از کم ایک پوسٹ روز غزہ پر لکھیں