Pakistan-based charity | Service To Humanity! | For contact and donations ~ (Pl contact +92 51 26 11 911 or transfer at Meezan Bank A/C 03090100468403)
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے حالیہ متاثرین سیلاب کے لیے بہترین خدمات سر انجام دینے پر الخدمت فاونڈیشن کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا ۔
*MOU signed*.
Alkhidmat Foundation Islamabad and TAKMIL Foundation Pakistan signed MOU to focus on education project for out-of school children in remote areas of Pakistan.
الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد آرفن کیئر پروگرام کلسٹر 02 کے زیر اہتمام ماہانہ سرگرمی کا انعقاد ہوا جس میں بچوں کا عالمی دن بھی منایا گیا۔اس موقع پر ماہر تعلیم عارف قریشی پرنسپل المعارج سکول نےبچوں کو Self-care کے موضوع پر لیکچر دیا اور اس حوالے سے سرگرمیاں بھی کروائیں.
Alkidmat foundation islamabad has launched "ᴅɪɢɪʏᴏᴜᴛʜ ᴘʀᴏɢʀᴀᴍ" ʟᴀᴜɴᴄʜɪɴɢ ᴄᴇʀᴇᴍᴏɴʏ.
@Mainaslam along with his team inaugurated the event youth of different universities also participated
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر وطن پروگرام کے تحت متاثرین کی بحالی کا کام جاری رکھے ہوئے ہے اس سلسلے میں ڈیرہ غازی خان بستی گدوآنی اور بستی وڈانی میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو پہلے مرحلہ میں 115 مکانات تعمیر کرکے حوالے کر دیے گئے ہیں
AlKhidmat is proud to acknowledge the effort from the JNS family for graciously donating a cheque of Rs. 2.5 millions for contributing to the flood Rehabilitation efforts.#AlkhidmatFloodRelief#alkhidmatislamabad
الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد نے اعتراف خدمت کے عنوان سے الخدمت اسلام آباد کے بے لوث رضاکاروں کے اعزاز میں جنہوں نے متاثرین سیلاب کے لئے دن رات انتھک سعی و جہد کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا.
Prophet Muhamad PBUH said, Allah Helps Those Who Help Others Today Alkhidmat received a cheque of for the flood rehabilitation We would like to thank our Anjuman Wholesale Fruit Commission Agents Islamabad for generously donating amount to help our fellow Pakistanis in need!
Alkhidmat is proud to acknowledge the effort from the RepStack family for graciously donating a cheque of Rs. 700k for contributing to the flood relief efforts.
#AlkhidmatFoundation#RepStack#FloodsInPakistan
*Welfare for out of school children*
A four - member delegation of *Alkhidmat Foundation Islamabad* held a meeting with the delegation of *Takmeel Pakistan* at the *NIC*. #Alkhidmat#TakmeelPakistan#Meeting#OSCS#NIC#Education
ملائشیا کی این جی او 'احسان جوھر ریلیفَ' کے وفد نے الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آفس کا دورہ کیا۔
ملائشین وفد نے متاثرین سیلاب کی امداد کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن کےساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
#الخدمت#اسلام_آباد _آفس #سیلاب_متاثرین
ڈاکٹر راشد الیاس ڈائریکٹر سردار گروپ آف کمپنیز نے متاثرین سیلاب کے لئے الخدمت فاؤنڈیشن کی اسکیم 'ماں محفوظ خاندان محفوظ' میں لاکھوں مالیت کی میڈیکل کٹس اور راشن الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کے حوالے کیا۔
#الخدمت#فلڈ_ریلیف#ڈونیٹ
اسلام آباد سینٹورس مال میں آتشزدگی کے بعدالخدمت فاؤنڈیشن اسلام آبادکی ٹیم دیگر اداروں کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیواں کا جائزہ لیتے ہوئے۔
#سینٹورس_مال#آتشزدگی#الخدمت#ریسکیو#اسلام_آباد
گھکڑ ویلفیئر ٹرسٹ کے ذمہ داران نے پروقار تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن اسلام آباد کو 12,75,687 روپے کا چیک سیلاب فنڈ میں پیش کیا۔
اس سے پیشتر بھی گھکڑ ٹرسٹ کے ممبران کروڑوں روپے مالیت کا امدادی سامان اور نقدی سیلاب فنڈ میں دے چکے ہیں۔
اللہ تعالی ان کے اس ایثار کو قبول فرمائے ۔ آمین