برنس روڈ ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے 79ویں جشن آزادی کی تقریب میں چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سینئیر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ،مرکزی کمیٹی ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شرکت ۔
پرچم کُشائی کی اور جشن آزادی کا کیک کاٹا۔ #JashneAzadi#MQMPakistan
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی اپوزیشن لیڈر علی خورشید اراکین اسمبلی کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری
#PakistanZindabad#PakistanIndependenceDay
برنس روڈ ٹاؤن متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے 79ویں جشن آزادی کی تقریب میں چئیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ،سینئیر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار ،مرکزی کمیٹی ، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شرکت ۔
پرچم کُشائی کی اور جشن آزادی کا کیک کاٹا۔ #JashneAzadi#MQMPakistan
متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، سید امین الحق، اراکینِ مرکزی کمیٹی، حق پرست ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ مرکز بہادر آباد پر ذرائع ابلاغ نمائندگان سے خطاب
کنونشن سینٹر اسلام آباد میں پورے ملک کے تاجر صنعتکاروں کا اجتماع منعق�� ہوا
ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سب کا جس نقطہ پر اتفاق ہوا وہ ہماری 45 سالہ جدوجہد کا حاصل ہے
اختیارات اور وسائل کو عام آدمی تک پہنچانے کیلئے محسن نقوی صاحب نے ایک خاکہ پیش کیا
: ڈاکٹر فاروق ستار
اختیارات و وسائل کی نچلی سطح تک منتقلی کیلئے آئی�� کے آرٹیکل 140 اے پر مکمل عملدرآمد کیا جائے
ایک رائے یہ بھی ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر آئین آرٹیکل 48 کلاز 6 کے تحت ریفرنڈم کروایا جائے
ایک قومی سطح کی کل جماعتی کانفرنس کی بھی تجویز ہے : ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سینئر مرکزی رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، نسرین جلیل، سید امین الحق، اراکینِ مرکزی کمیٹی، حق پرست ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کے ہمراہ مرکز بہادر آباد پر ذرائع ابلاغ نمائندگان سے خطاب @MQMPKOfficial
پاکستان کو تباہی سے بچانے کے لئے اس کی باگ ڈور بانیانِ وطن کی اولادوں اور مڈل کلاس کے سپرد کی جائے، چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
صوبے کوئی خدا کی بنائی مقدس حدود نہیں، انتظامی صوبے نہ بنے تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، نئے انتظامی صوبوں کے مخالف مقصد خاص ایجنڈے پر ہیں،
سندھ کی تبادلے میں ملنے والی زمین ہمارے آباؤ اجداد کی میراث ہے۔ ہم یہاں اتفاقاً نہیں، بلکہ ایک واضح مقصد اور پختہ ارادے کے ساتھ آئے ہیں۔ ہمارا مقدمہ ابھی باقی ہے۔
#SindhKiAwaazMQMP#MQMPakistan#DrKhalidMaqboolSiddiqui
شکریہ میر پور خاص ۔۔!!
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا میر پور خاص آمد پر حق پرست عوام کی جانب سے شاندار استقبال.
#SindhKiAwaazMQMP#MQMPakistan
چئیرمین ای�� کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی کا ٹنڈو الہ یار آمد پر شہید مہاجر شہید بھولو خان زادہ بھائی کی بیٹی نے چئیرمیں ایم کیو ایم پاکستان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا گیا
اور چئیرمین ایم کیو ایم کی جانب سے انکی بیٹی کو چادر اور پھولوں کا ہار پیش کیا گیا۔