@rabbia_bibi اللہ پاک کی کسی بھ�� تخلیق کا مزاق نہیں بنانا چاہئے. جس نے جو کیا ہے اس کے اعمال اسی کے ساتھ جانے ہیں. اس شخص کی انسلٹ کے لیے یہ تصویر جس نے بھی بنائی ہے. اس کے اعمال میں بھی تو یہ برائی درج ہو گئی پلیز ایسے کے میسج دیکھیں بھی تو اگنور کرو اگر کوئی غلطی پر ہے تو ہم نہ ہوں
رَبَّنَا ��َلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
ترجمہ: اے ہمارے رب، ہم نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم خسارہ پانے والوں میں سے ہوجائیں گے۔
صبح بخیر 💦💨