عیسائیوں نے لاہور میں حافظ قرآن کو مار کر جلا دیا تھا وہ بھی ظلم تھا اور آج سیالکوٹ میں ایک غیر مسلم کو مار کر سر عام جلا دیا گیا یہ بھی ظلم ہے اور اسلام ظلم کی حمایت نہیں کرتا اس طرح کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور انصاف کا بول بالا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔۔۔۔
اپنا جہاز اپنے ہاتھوں تباہ کرنے پاکستانی عوام سے ہلکی پھلکی عزت افزائی کروا کر فنٹاسٹک ٹی پینے کے اعزاز میں بھارتی حکومت نے ابھی نندن کو تمغہ امتیاز عطا کر دیا😊
✍️ محمد اشفاق مدنی
10 محرم اہلبیت اطہار پر ظلم کی ایسی آندھی چلائی گئی کہ آج کے مسلمان پر اس کا ایک زرہ بھی آ گرے تو یہ دہشت سے ہی ہلاک ہو جائے
مظلومین کربلا کی عظمت کو سلام
✍️ محمد اشفاق مدنی
انڈیا میڈیا کی دلکش ، پر مسرت ، مسحور کن ، خوش کن چیخوں سے اقوام عالم لطف اندوز ہو رہے ہیں 😄
ہم تو بس یہی کہیں گے ہمسائیو
" اللہ دا حکم "
✍️ محمد اشفاق مدنی
یا اللہ ہمیں کینسر ،ہپاٹائٹس، شوگر، بلڈ پریشر ،فالج، ہڈی کے ٹوٹنے آنکھوں کے ضائع ہونے سمیت ہر مہلک مرض سے محفوظ فرما اور بیماروں کو شفا دے آمین یارب
✍️محمد اشفاق مدنی
یہو۔د۔یو بد بختو تم جتنے مضبوط ہو جاو رہنا تم نے ذلیل ہی ہے اور انجام تمہارا ذلت ہی ہے فلس طین پر ڈھائے گے ظلم کا بدلا تم ضرور پاو گے ان شاءاللہ
✍️ محمد اشفاق مدنی