اصل کہانی یہ ہے کہ پاکستان میں بہت سی صنعتیں بند ہو گئی ہیں لہٰذا بجلی کی کھپت کم ہو گئی ہے اور بجلی لینے والے کم ہو گئے ہیں لوگ بجلی کا بل ادا کرنے کے قابل نہیں رہے اس لئے سولر پینل استعمال کرنے لگے ہیں https://t.co/CdOHNDMEF1
A shelter home needs your donations & sadqa for orphan kids. Students enter new classes & need books & uniform.
Please reach out to 03127686095 for charity.
بانی چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو خط، خط میں ملک کی سنگین صورتحال پر روشنی ڈالی ہے اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اپنے حلف پر قائم رہنے کی انکی ذمہ داری یاد دلائی ہے۔
#PakistanUnderFascism
چیف جسٹس آف پاکستان انصاف فراہم نہ کرکے چوروں ، ڈاکوؤں اور لٹیروں کے گروہ میں شامل ہوچکے ہیں اگر وہ انصاف فراہم نہیں کر سکتے تو اس آئینی پوزیشن کو چھوڑ دیں ۔ رؤوف حسن
آخر وہی ہوا جس کا ڈر تھا اہلیہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق تمام خدشات درست نکلے، بشریٰ بی بی کی اینڈو اسکوپی رپورٹ کے مطابق ان کے معدے اور خوراک کی نالی میں زخم پائے گئے ہیں انہیں جو کھانا دیا جاتا رہا اس کھانے میں زہریلی اشیاء ڈالی گئیں، ان کے ہونٹ بھی متاثر ہیں اور وہ ٹھیک طریقے سے بول بھی نہیں سکتی ہیں۔
پچھلے دو سالوں میں سیاسی مخالفین پر اپنے ناجائز، غیر آئینی وغیرہ قانونی اقتدار کو طول دینے کے لیے پاکستان میں فسطائیت اور جبر وتشدد کی نئی مثالیں قائم کر دی گئی ہیں نہ کسی کی چادر و چار دیواری محفوظ ہے نہ کسی کی عزت محفوظ ہے نہ کسی کا کاروبار محفوظ ہے نہ ہی بچے، عورتیں اور بزرگ محفوظ ہیں، چیئرمین عمران خان کو توڑنے کے لیے ان کی اہلیہ اور ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل کر کے زہر دیا گیا ہے، قائد اعظم محمد علی جناح کی خراب ایمبولینس سے لیکر بشریٰ بی بی کو دیے گئے زہر تک ملک پے قابض اشرافیہ کے ظلم وجبر کا سلسلہ جاری ہے، ملک کی سب سے بڑی عدالت کی سربراہی ایک ایسے بے انصاف شخص کے ہاتھ میں ہے کہ جسے اپنے حلف اور آئین سے زیادہ اپنے ذاتی مفادات پیارے ہیں، یہ زہر بشریٰ بی بی کو نہیں دیا گیا ہے یہ زہر 25 کروڑ عوام کو دیا گیا ہے۔
#FreeBushraBibi
انہوں نے بشری بی بی کے ساتھ یہ کیا ہے تو سوچو جو بالکل ہی ان کے رحم و کرم پر ہیں ان کے ساتھ کیا کیا نہیں کیا ہو گا۔۔۔
سب ملٹری کسٹڈی میں موجود لوگوں کے لئے آواز اٹھائی۔۔ملٹری کسٹڈی نامنظور۔۔۔!!!
مُبینہ طور پہ حسان نیازی اور میاں عباد فاروق کو ملٹری پریزن سے کسی نا معلوم جگہ پہ منتقل کر دیا گیا ہے!
آج حسان نیازی اور میاں عباد کی اپنے خاندان سے ملاقات بھی نہیں کروائی گئی، ملٹری میں قید ساتھیوں نے خبر کی تصدیق کی ہے کے دونوں سیلز سے غائب ہیں اور کسی کو کچھ خبر نہیں! @22muradkhan
سپریم کورٹ میں پیشی سے پہلے کدھر لے گئے ہیں ہمارے لوگوں کو؟؟
#releasemilitaryprisoners