عجیب جہالت ہے۔ یو ای ٹی کی کتنی فیس ہے؟ انجینئر کتنے میں بنتا ہے؟ ان سے بھی لو واپس؟ پنجاب یونیورسٹی کی کیا فیس ہے؟ وہاں سے کتنے میں ڈگری ہوتی ہے اور وہی ڈگری جو ایم ٹی کتنے میں کرواتا ہے؟ پی یو والوں سے بھی لیں پیسے واپس؟ سب جگہ میرٹ بنتا ہے اور جس کا میرٹ پر داخلہ ہوتا وہی کم فیس دیتا ہے۔ حکومت سب کو ایک جیسا پڑھاتی ہے۔
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
Can’t stand how he called her ‘bibi’ instead of Doctor. A man drunk on power forgets how to speak respectfully to a woman. She didn’t work this hard to be humiliated like that on camera. She earned that title. Address her as Doctor.
Can't believe that a statement from MS was published within a day after someone posted a year old video of a hospital (courtesy of @CMComplaintCell and it's obviously appreciated) but no statement has come to light after the misbehavior of that AC.