خواجہ سعد رفیق صاحب آپ میرے پسندیدہ ترین سیاستدان ہیں ۔میں نے آپ کو پہلی اور آخری بات قریب سے مری روڈ پر دیکھا تھا۔
جب میاں صاحب باہر سے واپس آرہے تھے ۔
سیاست سے یہ خدمت والا کام بہت اعلی اور عزت والا ہے ۔اللہ آپکو دن��ا و آخرت میں کامیاب کرے
الحمد للّٰہ خواجہ محمد رفیق شھید فاؤنڈیشن کے زیر ِ اھتمام علی پور اور ٹھٹھہ سیالاں ( مظفر گڑھ ) کے دو سو خاندانوں کو پچاس ھزار روپے فی کس مالی اعانت مہیا کرنیکے ھدف کی تکمیل ھو گىئ
ابھی مزید تین سو خاندانوں کو مزید مالی اعانت مہیا کرنیکا ھدف باقی ھے جسمیں جلال پور پیر والہ ( ملتان) بھی شامل ھے
یہ اعانت ایزی پیسہ اور بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منتقل کی گىئ ، کوئ تصویر نہ اکٹھ ، دینے والا ھاتھ اوپر نہ لینے والا ھاتھ نیچے ۔۔
فیلڈ رضاکاران کا شکریہ جنکی مدد سے مستحقین کا ڈیٹا میسر آ سکا ،
KRSF چند قریبی احباب کی مدد سے کام کرتی ھے ۔
ویسے تو آپ ماشاءاللہ مولانا ہے لیکن ۔اپ نے آخر میں آکر وہی مولویوں والی بات کر دی ۔کہ اتفاقیہ ہے یا جان بوجھ کر ۔تو آپکو پہلے سورہ حجرات کے تحت تحقیق کر لینی چاہیے تھی ۔ ناکہ گمان پر عمارت کھڑی کرنی چاہیے
مشن نور کیا ہے ؟
چنیوٹ ربوہ میں ہر سال ایک تقریب منعقد ہوتی ہے جسمیں اسی سال بلوغت کو پہنچنے والے قادیانی اپنے اپنے حجروں گھروں میں ایک وقت کا تعین کرکے اونچی آواز میں اپنے جھوٹے ن ب ی سے بیعت ہو کر اس کا اقرار کرتے ہیں ، امیر طبقہ جو خرچہ کرکے انگلینڈ جاسکتا ہے وہ وہاں سامنے جاکر عین اسی دن اور وقت مرزا کے ہاتھ بیعت ہوتے ہیں اور اسے نبی ماننے کا اقرار کرتے ہیں. اس کو قادیانی مشن نور کہتے ہیں۔
پی ٹی آئی کے مشن نور کا طریقہ کار سنا اور تحقیق کی کہ ضرور کچھ نکلے گا مجھے مایوسی نہیں ہوئی ، مشن نور عین مرزا کے پیٹرن پر ایک مہم ہے جس میں کارکن چھتوں پر حجروں میں گھر میں آذانیں دیں گے ��فظ نور کلٹ کے لئے عمران کا استعارہ ہے۔
آپ اپنا احتجاج ضرور کریں لیکن کیا یہ مماثلت اتفاقی ہے یا ایک منصوبے کے تحت ہے ؟
ذہن میں رکھنے والی بات یہ ہیکہ اس وقت دنیا میں واحد یہی ایک مذہب ہے جس کے پاس ریاست نہیں ہے اور انہیں کسی بھی طرح اپنے لئے ریاست چاہئے زمین کا ٹکڑا چاہئے جس پر انکا قانون چلے ان کا تسلط ہو کہ دنیا کے تمام بڑے اور مشہور مذاہب کے پاس اپنی اپنی ریاست ہے ، کسی وقت یخود کے پاس بھی صرف مذہب تھا ریاست نہیں تھی پھر یخود نے ریاست حاصل کرلی۔
قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
ویسے مزہ آگیا حسن صاحب یاد دہذنی کے لئے ۔
لیکن ایک بات آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ کہیں پہلے وہ ملزم کی باری آنے پر آواز دینے والے تو نہی رہے ۔
حاضر ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
علیم خان مجھ سے راوی کے اندر کی تین سو ایکڑ زمین لیگل کروانا چاہتا تھا۔عمران خان۔
سب کی یاد دہانی کے لیے یہی زمین پی ڈی ایم حکومت نے لیگل قرار دے دی تھی جو آج پانی میں بہہ گئی۔
On night 7/8 August 2025, movement of a large group of khwarij, belonging to Indian proxy Fitna al Khwaraj, who were trying to infiltrate through Pakistan-Afghanistan border, was detected by the security forces in general area Sambaza, Zhob District of Balochistan.
Own troops effectively engaged and thwarted their attempt to infiltrate. As a result of precise, bold and skillful engagement, thirty three Indian sponsored khwarij were sent to hell. A large cache of weapons, ammunition & explosives was also recovered.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other khwarij found in the area.
The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers and to eradicate the menace of Indian sponsored terrorism from the country.
https://t.co/IuaMCKpOTN
ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ حافظ کے جبری یا رضاکارانہ ریٹائر ہونے تک کسی قسم کی بہتری ممکن نہیں سوائے اسکے کہ عوام لاکھوں کی تعداد میں باہر نکل آئے اور اپنا حق لے کے واپس جائے!
ایک تو آبادی کے تناسب سے ہی کور کمانڈرز ہوںگے ۔
دوسرا باقی قومیں اگر کچھ پڑھ لکھ جائیں تو وہ کور کمانڈرز بن سکتی ہیں ۔
نہی تو پھر بی ایل اے یا ٹی ٹی پی کے کمانڈرز ہی بن سکتے ہیں
ویسے فائدہ۔تو آپکو بھی ہوا ہے ۔
وی لاگ بنا بنا کر پیسے کما کر
باقی جس نے قتل کیا اسکو بھی پیسے ملے ہونگے،
فائدہ تو سب کو ہوا
نقصان صرف اور صرف انکی والدہ ،انکی بیوی اور بچوں کا ہوا
باقی تم جیسے صحافیوں اور سب سیاسی جماعتوں کو فائدہ ہوا
کسی بھی قتل کے بعد پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ اس سے سب سے زیادہ فائدہ کسے پہنچا؟
ایک سوال میں پورے پاکستان کے لئے چھوڑتا ہوں کہ ارشد شریف کی شہادت سے کس نے سب سے زیادہ سیاسی فائدہ اٹھایا؟ کس نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو مقبولیت میں تبدیل کیا؟ کون اب تک ان کی شہادت کو کیش کروا رہا ہے؟
جرنیلوں کی گھٹیا اور فضول سیاست میں ایک پیارے پاکستان سے محبت کرنے والے نوجوان کو مروا دیا،
اب کہتے ہو ہم آپ کے مقروض ہیں۔
بے غیرت انسان،
یہ بتاؤ، کرنل شیر خان کیوں اور کیسے شہید ہوا؟
کس حرام زادے نے کارگل کا پنگا لیا تھا تھا پاکستان کے وزیراعظم کو واشنگٹن میں پاکستانی فوجی نوجوانوں کی جانیں بچانے کیلیے منت ترلے کرنے پڑے۔ اور بھارتی ڈی جی ایم او سے جنگ بندی کی التجا کرنی پڑی۔ سچ بولو۔ سچ بتاؤ۔ قوم کو مسلسل جھوٹ بول کر چ مت بناؤ۔
@MaryamNSharif@DCSheikhupura
@CommissionerLahore
السلام علیکم
میں اسلام آباد سے مریدکے ایک رجسٹری کروانے آیا ہوں۔
آج تین دن کو گئے ہیں ۔پہلے تو تحصیلدار صاحب گھر سے آفس دیر سے آئے پھر آکر اے سی کے پاس چلے گئے اور اب 3 بجے شیخوپورہ ڈی سی صاحب کے پاس ۔ہم کیا کریں
ویسے آپکو کیسے پتہ کہ پاکستانی میزائل نشانے پر نہی لگے۔
نورانی ہم آپکی اکثر باتوں پر آنکھیں بند کرکے یقین کر لیتے ہیں ۔لیکن یہ آپکی فیلڈ نہی ہے اس لیے اپنی کرڈیبلٹی ضائع نا کریں
کوئی ایک:
اسرائیل کا آئرن ڈوم بھارت کے ریشین ایس فور ہنڈرڈ سے کہیں بہتر ہے۔ ایران کے بہت سے میزائل آئرن ڈون نے روکے مگر کچھ نشانے پر بھی لگے۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کا کوئی ایک بھی میزائل یا کوئی ایک بھی ڈرون مین لینڈ بھارت میں کیوں نہ جا سکا اور سب کو ہی ایس فور ہنڈرڈ نے کیسے گرا لیا؟؟؟؟
مجھے گالیاں ضرور نکالیں۔ برا بھلا ضرور کہیں۔ غدار اور متعصب بھی کہیں۔ مگر سوچیں ضرور۔ مین لینڈ بھارت میں کیے گئے حملے کے بعد تباہی کی کوئی ایک تصویر۔ کوئی ایک ثبوت، کوئی ایک ویڈیو۔ بین الاقوامی میڈیا کی کوئی ایک خبر۔ #کوئی_ایک