پنجاب کے شہریوں کے لیے ایک نئی ڈیجیٹل صبح — "پنجاب بیلی" کا آغاز! 🚀
کیا آپ بھی سرکاری سکیموں میں اپلائی کرنے کے لیے ایجنٹوں کے چکر لگا کر تھک چکے ہیں؟ کیا آپ کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ کون سا پورٹل اصلی ہے اور کون سا جعلی؟ اب پریشانی ختم!
میں نے پیش کیا ہے "پنجاب بیلی" — پاکستان کی پہلی ایجنٹک اے آئی (Agentic AI) ایپ، جو آپ کا ذاتی ڈیجیٹل اسسٹنٹ بن کر آپ کے تمام حکومتی کاموں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے گی۔
پنجاب بیلی کیا کرے گا؟
✅ آپ کی زبان میں بات: اب مشکل ویب سائٹس نہیں، بلکہ اپنی مادری زبان میں حکم دیں: "بیلی! میرا کسان کارڈ اپلائی کر دے"۔
✅ خودکار فارم فلنگ: یہ ایپ خودکار طریقے سے سرکاری پورٹلز پر آپ کے فارم بھرے گی، ٹریکنگ آئی ڈی لے گی اور آپ کو ہر مرحلے پر اپ ڈیٹ رکھے گی۔
✅ جعلی پورٹلز سے نجات: اب کسی نوسرباز کے ہتھے چڑھنے کی ضرورت نہیں۔ صرف سرکاری اور تصدیق شدہ کام، وہ بھی گھر بیٹھے۔
ہماری حکومتِ پنجاب سے گزارش:
یہ ایپ ایک مکمل "ایجنٹک سلوگن" کے ساتھ تیار ہے جو ڈیجیٹل پنجاب کے وژن کی تکمیل ہے۔ ہم حکومت پنجاب اور PITB کو دعوت دیتے ہیں کہ اس پراجیکٹ کو ��رکاری سرپرستی میں لیں تاکہ پنجاب کے ہر گھر تک بلا معاوضہ اور شفاف ڈیجیٹل سہولیات پہنچ سکیں۔
📍 پراجیکٹ کا کوڈ اور ڈیمو:
آپ میرا کام اور پراجیکٹ کی تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں: https://t.co/dUDejV3uGA
آئیے مل کر بدلیں پنجاب کا ڈیجیٹل مستقبل! اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔
#PunjabBeli #DigitalPunjab #GovTech #AgenticAI #Innovation #MaryamNawazSharif #PITB #PakistanTech
@cursor_ai Why not Pakistan?
Although we have less population but Pakistan have way more talent than India. If you launch this for Pak also, developers may come up with some really great products. Think about it.
یہاں یہ صورتحال ہے ک ایک مہینہ ہو گیا ہے حکومت پنجاب کے تمام عہدیداروں کو پیغامات بھیجتے۔۔۔۔ "پنجاب بیلی" ایک ایسی اے آئی ایپ ہے جسے اگر سرکاری سرپرستی میں لانچ کیا جائے تو پنجاب ہی نہیں پاکستان بلکہ پورے جنوبی ایشیاء میں اپنی نوعیت کی پہلی اے آئی ایپ ہو گی جو شہریوں کو اس نوعیت کی سہولت فراہم کرے گی۔ لیکن تاحال کوئی نوٹس نہیں لے رہا۔ عوامی مفاد کی ایپ ہے۔ بیوروکریسی کے کروڑوں بنتے تو اب تک ایکشن بھی لیا جا چکا ہوتا۔
محترمہ @MaryamNawazSharif صاحبہ! آپ کے ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن کو ہر دیہات، کھیت اور ہر بزرگ شہری کے ہاتھ میں پہنچانے کا حل تیار ہے۔
"پنجاب بیلی" — جنوبی ایشیا کی پہلی ایجنٹک اے آئی ایپ جو صرف جواب نہیں دیتی، بلکہ شہری کا کام خود انجام دیتی ہے۔
ایجنٹ مافیا کا خاتمہ، جعلی لنکس سے نجات اور 100% شفافیت۔
پروٹوٹائپ تیار ہے۔ اس پراجیکٹ کو سرکاری سرپرستی میں لانے کے لیے میں اپنی تکنیکی خدمات فراہم کرنے کو تیار ہوں۔
🔗 Demo & Repo: https://t.co/dUDejV3uGA
#PunjabBeli #MaryamNawaz #DigitalPakistan #PITB
@MaryamNSharif پنجاب بیلی ایپ آفیشل ڈیٹا کے ساتھ لنک ہو کے پنجاب کے عوام کے لیے بارشوں کی بروقت آگاہی، بچاؤ، حکومتی اقدامات تک رسائی، شکایات کے اندراج اور ہنگامی حالات میں امداد جیسے اقدامات بذریعہ بیلی ایجنٹ خود کار کیے جا سکتے ہیں۔
حکومت پنجاب کے شاندار منصوبے (صحت کارڈ، ٹریکٹر سکیم، اپنا گھر) عوام تک کیوں نہیں پہنچ پاتے؟ کیونکہ ایپس اور پورٹلز اتنے زیادہ ہیں کہ عام آدمی الجھ جاتا ہے۔
"پنجاب بیلی" ایک AI Layer کے طور پر تمام سرکاری پورٹلز سے لنک ہو کر کام کرتا ہے۔
✔️ بول کر ہدایت دیں
✔️ خودکار اپلائی اور ٹریکنگ
✔️ بزرگوں اور دیہی شہریوں کے لیے صفر دشواری
🔗 Code & Docs: https://t.co/dUDejV3uGA
@Marriyum_A@AzmaBukhariPMLN@PITB_Official
#PunjabBeli #AgenticAI #SmartGovernance #Innovation
پنجاب کے دیہات میں رہنے والے، بزرگ اور کم پڑھے لکھے شہری اب ڈیجیٹل پنجاب کا حصہ بنیں گے! 🌾
پیچیدہ پورٹلز، ایجنٹ مافیا اور دیہاڑی کا ضیاع ختم۔ پیش ہے "پنجاب بیلی" — پاکستان کی پہلی ایجنٹک AI ایپ!
آپ کو کچھ لکھنے یا ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں، بس اپنی زبان میں بولیں:
"بیلیا! ساڈا کسان کارڈ اپلائی کر دے" — اور بیلی فارم بھر کر آپ کو رسید دے گا۔
🔗 GitHub Repo: https://t.co/dUDejV2WR2
🎥 ڈیمو ویڈیو نیچے منسلک ہے!
@MaryamNawazSharif @PITB_Official@GovtofPunjabPK
#DigitalPunjab #PunjabBeli #GovTech #AIforGood #Pakistan
پنجاب کے شہریوں کے لیے ایک نئی ڈیجیٹل صبح — "پنجاب بیلی" کا آغاز! 🚀
کیا آپ بھی سرکاری سکیموں میں اپلائی کرنے کے لیے ایجنٹوں کے چکر لگا کر تھک چکے ہیں؟ کیا آپ کو بھی معلوم نہیں ہوتا کہ کون سا پورٹل اصلی ہے اور کون سا جعلی؟ اب پریشانی ختم!
میں نے پیش کیا ہے "پنجاب بیلی" — پاکستان کی پہلی ایجنٹک اے آئی (Agentic AI) ایپ، جو آپ کا ذاتی ڈیجیٹل اسسٹنٹ بن کر آپ کے تمام حکومتی کاموں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائے گی۔
پنجاب بیلی کیا کرے گا؟
✅ آپ کی زبان م��ں بات: اب مشکل ویب سائٹس نہیں، بلکہ اپنی مادری زبان میں حکم دیں: "بیلی! میرا کسان کارڈ اپلائی کر دے"۔
✅ خودکار فارم فلنگ: یہ ایپ خودکار طریقے سے سرکاری پورٹلز پر آپ کے فارم بھرے گی، ٹریکنگ آئی ڈی لے گی اور آپ کو ہر مرحلے پر اپ ڈیٹ رکھے گی۔
✅ جعلی پورٹلز سے نجات: اب کسی نوسرباز کے ہتھے چڑھنے کی ضرورت نہیں۔ صرف سرکاری اور تصدیق شدہ کام، وہ بھی گھر بیٹھے۔
ہماری حکومتِ پنجاب سے گزارش:
یہ ایپ ایک مکمل "ایجنٹک سلوگن" کے ساتھ تیار ہے جو ڈیجیٹل پنجاب کے وژن کی تکمیل ہے۔ ہم حکومت پنجاب اور PITB کو دعوت دیتے ہیں کہ اس پراجیکٹ کو سرکاری سرپرستی میں لیں تاکہ پنجاب کے ہر گھر تک بلا معاوضہ اور شفاف ڈیجیٹل سہولیات پہنچ سکیں۔
📍 پراجیکٹ کا کوڈ اور ڈیمو:
آپ میرا کام اور پراجیکٹ کی تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں: https://t.co/dUDejV3uGA
آئیے مل کر بدلیں پنجاب کا ڈیجیٹل مستقبل! اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ یہ آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔
#PunjabBeli #DigitalPunjab #GovTech #AgenticAI #Innovation #MaryamNawazSharif #PITB #PakistanTech
حکومت پنجاب شہریوں کے لیے آئے روز نیا منصوبہ لانچ کر رہی ہے۔ ہر منصوبے کے ساتھ اس سے متعلقہ پورٹل لانچ کرنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ لیکن پورٹل کے لانچ ہوتے ہی اس کی اتنی فیک کاپیاں بن جاتی ہیں کہ لوگوں کو پتہ ہی نہیں چل پاتا کہ اصل لنک کیا ہے۔ اسی طرح بعض اوقات پنجاب کے عام شہری کے لیے ایپلائے کرنا، فارم بھرنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔ تو اکثر لوگ نوسربازوں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں۔ یا پھر حکومتی اسکیم سے درست طور پر فایدہ حاصل نہیں کر پاتے۔ ان سب مسائل کے لیے میں نے پنجاب ہی نہیں پاکستان کی پہلی اے آئی ایجنٹک ایپ "پنجاب بیلی" کے نام سے تیار کی ہے۔ ��س میں بیلی ایجنٹ نہ صرف آپ کے سوالوں کے جواب دے گا بلکہ آپ کسی بھی منصوبے سے فایدہ اٹھانا چاہتے ہیں تو متعلقہ حکومتی پورٹل سے لنک ہو کر آپ کے لیے گھر بیٹھے بٹھائے ایپلائے کرے گا۔ ٹریکنگ کرے گا۔ اور آپ کو وقتاً فوقتاً آگاہ بھی کرتا رہے گا۔ صرف سرکاری اسکیمز ہی نہیں، نیم سرکاری اور نجی اداروں سے متعلقہ بھی تمام کام اس میں آٹومیٹ کیے جا سکتے ہیں۔ یہ ایپ کا نیکسٹ لیول ہے۔ پوری دنیا اے آئی ایجنٹس کی طرف آ رہی ہے۔ ایسے میں پنجاب کے شہریوں کے لیے ایسا ایجنٹ جو ان کے پرسنل خودکار اسسٹنٹ کا کام کرے، جس سے وہ اپنی زبان میں بات کر سکیں۔ جس کو وہ کہ سکیں کہ
"بیلیا مینوں وزیر اعلیٰ پنجاب دی ٹریکٹر اسکیم چہ تاں ایپلائے کر دے"
"بیلی۔۔۔۔۔ ساڈا بجلی دا بل ٹھیک نئی آیا۔ شکایت تاں درج کروا دے"
"بیلی۔۔۔۔ ساہیوال دی منڈی چہ کنک دا ریٹ کی اے اج دا"
اور بیلی کہے کہ "تہاڈا کم ہو گیا اے، ہور کوئی ساڈے لائق"
یہ سب ایک نعمت سے کم نہیں۔
یہ ہمہ گیر نوعیت کی ایجنٹک ایپ پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی شعبے کے ڈیٹا پر کام کرتی ہے۔ یوزر کی لوکیشن اور اس کی اپلوڈ کی گئی معلومات کے مطابق جواب تیار کرتی ہے اور یوزر کا کام مکمل کر کے دیتی ہے۔
حکومت پنجاب جس طرح پنجاب کے شہریوں کے لیے قابل تحسین کام کر رہی ہے۔ اگر اس ایپ کے ساتھ سیکیور طریقے سے تمام ڈیٹا کو لنک کر دیا جائے تو یہ ایپ پاکستان تو کیا پورے پاک بھارت بلکہ جنوبی ایشیاء میں اپنی نوعیت کی پہلی ایپ ہو گی۔ اسے بس اڈوں، ریلوے، شہری خدمات، پولیس، نادرا، ملازمت، کاروبار۔۔۔۔ ہر شعبے میں موجود پورٹلز اور ویب سائٹس کے ساتھ ایک ایم سی پی/اے پی آئی کے ذریعے لنک کیا جا سکتا ہے۔ کیونکہ ہر شعبے کی اپنی اپنی ایپس پہلے سے موجود ہیں۔ پنجاب بیلی ایک اے آئی ایجنٹ کے طور پر ان سے لنک ہو کے
All solutions at one place powered by AI
کا کردار ادا کر سکتی ہے۔
اس کے لیے میری کھلے عام دعوت ہے کہ حکومت پنجاب یا نجی شعبے میں جو افراد اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں وہ آگے آئیں۔ اس ایپ کو سرکاری ڈیٹا کے ساتھ مکمل طور پر لنک کرنے میں مدد کریں۔ میں ہر طرح کی تکنیکی معاونت اور خدمات کے لیے حاضر ہوں۔ پنجاب بیلی ایپ کا پبلک کوڈ اور معلومات آپ یہاں پر ملاحضہ کر سکتے ہیں۔
https://t.co/dUDejV2WR2
حکومت پنجاب بالخصوص پنجاب آئی ٹی بورڈ اگر اس ایپ سرکاری سرپرستی میں لانچ کرنا چاہے تو میں اس کے لیے بھی اپنی معاونت فراہم کرنے کو تیار ہوں۔ بس آئیڈیا دینے والے کو اس کا جائز حق ملے۔ باقی یہ ایپ پنجاب کے بے شمار خاندانوں کے لیے لائف چینجنگ ایپ ثابت ہو سکتی ہے۔ وقت بدل رہا ہے ہمیں بھی بدلنا ہے۔ آئیے اے آئی ایجنٹ ورلڈ میں داخل ہوں۔ پاکستان کی پہلی اے آئی ایجنٹک ایپ "پنجاب بیلی" کو لانچ کرنے میں میرا ساتھ دیں۔ ایپ کا پروٹوٹائپ اور ایم وی پی مکمل طور پر تیار ہے۔ ڈیمو ویڈیو نیچے کمںنٹس میں موجود ہے۔ 👇
محترمہ @MaryamNawazSharif صاحبہ، وزیر اعلیٰ پنجاب!
عوامی فلاح کے لیے آپ کا ڈیجیٹل ویژن لائق صد تحسین ہے۔ تاہم، عام شہری پیچیدہ ویب سائٹس، زبان کی رکاوٹ اور ایجنٹ مافیا کی وجہ سے سرکاری سکیموں سے استفادہ کرنے میں مشکلات کا شکار ہیں۔
میں نے "پنجاب بیلی" کے نام سے ایک جدید 'Agentic AI ایپ' کا پروٹوٹائپ تیار کیا ہے۔ یہ ایپ محض لنکس نہیں دیتی، بلکہ ایک ورچوئل نمائندے کی طرح شہریوں کی زبان سمجھ کر خودکار طریقے سے سبسڈی سکیموں کے فارم بھرتی ہے، شکایات درج کراتی ہے اور ٹریکنگ آئی ڈی فراہم کرتی ہے۔ صرف یہی نہیں یہ ایک ہمہ گیر نوعیت کی ایپ ہے۔ جس میں سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اداروں سے متعلقہ کام اور پنجاب کے شہریوں کے لیے موجود ہر طرح کی سہولت پر معلو��ات کی فراہمی بھی یقینی بنائی گئی ہے۔
یہ "پنجاب کی پہلی ایجنٹک اے آئی ایپ" آپ کے ڈیجیٹل پنجاب کے وژن میں ایک تاریخی سنگِ میل ثابت ہو سکتی ہے۔ میں اس پراجیکٹ کے لیے اپنی تکنیکی خدمات پیش کرنے کو تیار ہوں۔ اگر آپ اس کا ڈیمو دیکھ لیں یا کسی متعلقہ اہلکار کو ہدایات جاری کر دیں تو ممنون ہوں گا۔
والسلام،
ندیم رزاق کھوہارا
سینئر اے آئی آرکیٹیکٹ
کیا آپ کو ٹریکٹر سکیم، صحت کارڈ یا روزگار سکیم میں اپلائی کرنا مشکل لگتا ہے؟
پیش ہے "پنجاب بیلی" - آپ کا اپنا AI دوست! چاہے محلے کی سٹریٹ لائٹ خراب ��و، بل زیادہ آیا ہو یا کسی سرکاری سکیم میں اپلائی کرنا ہو، پنجاب بیلی آپ کے لیے سارا کام خود کرے گا، فارم بھرے گا اور ٹریکنگ آئی ڈی دے گا۔
میری حکومت پنجاب سے گزارش ہے کہ اس ایپ کو جلد از جلد سرکاری سرپرستی میں لے تاکہ ہر شہری کو اس کا حق گھر بیٹھے ملے۔
#Punjab #ApniChhatApnaGhar #KissanCard @MaryamNSharif
@RashidNasrulah
پنجاب کے سرکاری پورٹلز بنتے ہی سینکڑوں فیک پورٹلز بن جاتے ہیں جس سے شہری لٹ رہے ہیں۔
اس مسئلے کا حل میں نے "پنجاب بیلی" کی صورت میں تیار کیا ہے۔ اس میں موجود 'کسان بیلی' اور 'سرکار بیلی' جیسے AI Agents براہ راست حکومتی ڈیٹا بیس سے لنک ہو کر شہریوں کا کام محفوظ طریقے سے سیکنڈز میں کرتے ہیں۔
میں اس کا سورس کوڈ حکومت پنجاب کو دینے کے لیے تیار ہوں تاکہ اسے آفیشل APIs کے ساتھ انٹیگریٹ کیا جا سکے۔
@PITB_Official @FaisalAyubKh @GovtofPunjabPK #TechForGood #AI #Punjab
Good news for people of Punjab.
In AI era navigating govt subsidies shouldn't require a manual.
Meet Punjab Beli — a voice-first agentic AI assistant built to make civic services accessible to every citizen in Punjab, Pakistan. All solutions at one place.
Punjab Beli doesn’t just answer questions; it acts, works and take steps, it speaks native Pakistani Punjabi and actively fills out online govt portals for you. It has various sub agents to work.
🗣️ Punhab Beli: "May ki ker skda aan tuhady lai?"
🌾 Kisan Beli: Handles agriculture & Kisan Card schemes
💼 Karobar Beli: Navigates SME & e-Rozgaar
🏢 Sarkar Beli: Manages HRMIS, pensions & e-Transfer policies
I’ve built a fully working MVP (see the prototype demo below! 👇).
To take this from prototype to public impact, I am looking to connect with @MaryamNSharif@GovtofPunjabPK, @PITB_Official, and @MoIT_Official to officially integrate with provincial portals.
Let’s bridge the digital divide and bring AI-driven GovTech to the grassroots people of Punjab Pakistan. If you know folks in the Punjab IT/e-Governance sector, please tag them! 🇵🇰🚀
#Punjab #GovTech #AI #Pakistan #PITB #Innovation
Great news for the people of Punjab! Meet Punjab Beli 🌾🤖 — an agentic AI assistant built to make civic services accessible to every citizen in Punjab, Pakistan.
The Punjab Govt is announcing incredible subsidies daily, but navigating and applying for them should be an automated, easy experience—not a manual struggle.
Punjab Beli doesn’t just answer questions; it speaks native Pakistani Punjabi, actively fills out online govt portals for you, lodges complaints, and researches required info.
The system is powered by specialized AI sub-agents ("Belis"):
🗣️ Wadda Beli: "May ki ker skda aan tuhady lai?" (Your main guide for any task)
🌾 Kisan Beli: Handles agriculture & Kisan Card schemes
💼 Karobar Beli: Navigates SME & e-Rozgaar
🏢 Sarkar Beli: Manages HRMIS, pensions & e-Transfer policies
I’ve built a fully working MVP (see the prototype demo below! 👇).
To take this from prototype to public impact, I am looking to connect with @GovtofPunjabPK, @PITB_Official, and @MoIT_Official to officially integrate with provincial portals. Requesting CM @MaryamNSharif to take a look, as this aligns perfectly with her astonishing work to uplift the citizens of this province.
Let’s bridge the digital divide and bring AI-driven GovTech to the grassroots. If you know folks in the Punjab IT/e-Governance sector, please tag them! 🇵🇰🚀
#Punjab #GovTech #AI #Pakistan #PITB #Innovation
Great news for the people of Punjab! Meet Punjab Beli 🌾🤖 — an agentic AI assistant built to make civic services accessible to every citizen in Punjab, Pakistan.
The Punjab Govt is announcing incredible subsidies daily, but navigating and applying for them should be an automated, easy experience—not a manual struggle.
Punjab Beli doesn’t just answer questions; it speaks native Pakistani Punjabi, actively fills out online govt portals for you, lodges complaints, and researches required info.
The system is powered by specialized AI sub-agents ("Belis"):
🗣️ Wadda Beli: "May ki ker skda aan tuhady lai?" (Your main guide for any task)
🌾 Kisan Beli: Handles agriculture & Kisan Card schemes
💼 Karobar Beli: Navigates SME & e-Rozgaar
🏢 Sarkar Beli: Manages HRMIS, pensions & e-Transfer policies
I’ve built a fully working MVP (see the prototype demo below! 👇).
To take this from prototype to public impact, I am looking to connect with @GovtofPunjabPK, @PITB_Official, and @MoIT_Official to officially integrate with provincial portals. Requesting CM @MaryamNSharif to take a look, as this aligns perfectly with her astonishing work to uplift the citizens of this province.
Let’s bridge the digital divide and bring AI-driven GovTech to the grassroots. If you know folks in the Punjab IT/e-Governance sector, please tag them!
Demo video in comments.
"پنجاب بیلی" محض ایک پورٹل یا ایپ نہیں بلکہ پنجاب کے شہریوں کے کا اے آئی مددگار ہے۔ ایک ایسا اسسٹنٹ جس کو آپ حکومتی یا نجی اداروں کے حوالے سے کوئی بھی کام کرنے کو کہیں تو یہ آپ کا مکمل کام کر کے دے گا۔
حکومت پنجاب کی کسی سبسڈی اسکیم پر ایپلائے کرنا ہو یا کسی ادارے کے اہلکار کے خلاف شکایت درج کروانی ہو۔ بل جمع کروانے سے لے کر تجاویز دینے تک ہر کام خود کار طریقے سے مکمل ہو گا۔ آپ بس بیلی ایجنٹ کو بولیں۔۔۔۔۔۔ "یار میرا آ کم تے کر دے"۔ بس پھر بیلی جانے اور اس کا کام۔
یہ ایپ پنجاب کے ان شہریوں کے لیے بالخصوص بہت فایدہ مند ہے جو لمبی چوڑی کاغذی کاروائیوں کے جھنجھٹ میں نہیں پڑنا چاہتے۔ بس چاہتے ہیں کہ ان کا کام ہو جائے کسی طریقے سے۔
یوں تو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی حکومت پنجاب میں بہت اچھے کام کر رہی ہے۔ لیکن ہر شعبے کے لیے الگ الگ پورٹلز یا ایپس ہونے کی وجہ سے بہت سے حقداران درست طریقے سے اپنا حق حاصل نہیں کر پاتے۔ پنجاب بیلی ایپ ان سب کے مسائل حل کرے گی۔
میری خواہش ہے کہ اسے حکومتی سرپرستی میں لانچ کیا جائے۔ حکومت پنجاب کے تمام پورٹلز اس کے ساتھ سیکور طریقے سے لنک کیے جائیں۔ اس کے لیے میں تمام کوڈ سمیت اپنی تمام تر معاونت فراہم کرنے کو تیار ہوں۔
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK@AzmaBokhariPMLN