اس تصویر میں واٹر کولر کے ساتھ ٹیک لگائے بیٹھا !
یہ بچہ پاکستان کرکٹ کا روشن مستقبل ہے آج یہ ایک واٹر کولر کے ساتھ ٹیک لگائے بیٹھا ہے مگر وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ اس کے ساتھ ٹیک لگا کر بیٹھے گی کیونکہ یہ اتنا زبردست ٹیلنٹڈ ہے اور یہ مستقبل کا مستقل مزاج بیٹسمین ہوگا .
#HBLPSL11 #cricket #PakistanCricket