ایف سی سی کی جانب سے آرٹیکل 175 اے کا استعمال صریحاً غیر قانونی اور آئین کی روح کے منافی ہے۔ عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا معاملہ پہلے ہی طے پا چکا ہے۔ ایف سی سی نہ تو سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف اپیل کی عدالت ہے
اور نہ ہی اسے نظرِ ��انی کا اختیار حاصل ہے۔ دائرہ اختیار سے تجاوز صریحاً غیر آئینی ہے۔ نمٹائے گئے معاملات کو دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا۔ یہ 'ماضی کے طے شدہ معاملات کے اصول کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
@saqibbashir156 Well, it's a disposed off matter. In a decided case FCC cannot act as a court of Appeal or cannot act as Revisional Court. It's patently illegal.
Look at the reaction of Travis Head, Muttiah Muralitharan and SRH support staff, when Virat Kohli ignored Travis Head during Handshake 😯
A must watch video 👇