«سیاستمداران پاکستانی مننظر قیمتهای جدید گاز در روز دوشنبه باشند»
باز شدن مرزهای پاکستان بهتنهایی کمکی به این کشور نمیکند.
رانندگان ایرانی و پاکستانی نباید بیش از ۴۸ ساعت در مرزها متوقف بمانند و البته باید با احترام و شأن مناسب با آنان برخورد شود.
پاکستان راهی جز تعامل و همکاری با تجار ایران ندارد؛ در غیر این صورت، تبعات تصمیمات خود را از فردا خواهد دید و قیمت های گاز را تا سرنگونی تصمیم گیران آن کشور بالا خواهیم برد.
مسیرهای جایگزین را برای فروش گاز باز کردهایم؛ مسیرهایی گرانتر، تمیزتر و همراه با احترام متقابل برای مردان ایرانی…
بخش خصوصی دیگر فریب وعدههای سیاستمداران پاکستانی را نخواهد خورد و این روند ادامه خواهد داشت.
#بابکزنجانی #داتوان
⚡️JUST IN: Iran has now Redirected its LPG exports from Pakistan to Afghanistan, where it continues on to China
Iranian Billionaire Babak Zanjani states that his company will no longer sell cheap Liquefied Petroleum Gas to Pakistan, even if the borders were to reopen
He also notes that the price of 12-kg LPG cooking gas cylinder will rise to 10,000 Pakistani rupees ($36)
@hishamelahi ایران کا امریکا اور اسرائیل کے ساتھ کوئی بارڈر نہیں
جو ملک امریکا اسرائیل کی غلامی کرتے ہیں انسے ہمیں نفرت ہے
عرب ممالک سے کے اجازت سے حملے ہوتے ہیں
اب پہلے عرب ملکوں کے سلطنتوں کو ختم ہونا ہوگا
اندر بیٹھے دشمن یعنی عربوں کو ختم کرنا ہوگا پھر دور بیٹھے دشمن کو ختم کرنا آسان ہے
جو لوگ حق کی تلاش میں سرگرداں ہیں انکی خدمت میں رسول اسلام کا فرمان مبارک ہے کہ حق علی کے ساتھ ہے اور علی حق کے ساتھ حتی یہاں تک فرمایا کہ حق وہاں جائے گا جہاں علی جائیں گے۔۔۔پس حق کے پیچھے چلنا ہے تو علی کے پیچھے چلنا ہوگا۔۔
ایران میں ترکوں کی بڑی عزت ہے۔
کیونکہ ترک ہر فیصلہ اپنے قومی مفاد میں کرتے ہیں۔
نہ کسی کے کہنے پر بارڈرز بند کرتے ہیں نہ کھولتے ہیں۔
جب سب نے امریکہ کے حکم پر ایران پر پابندیاں لگائی ہوئی تھیں تو ترک ایران سے گیس خرید رہے تھے۔ امریکہ سے sanctions waivers لے رکھی تھیں۔
اب بھی ترکی کا ایران کے ساتھ بارڈر کھلا ہے۔ اور باہمی تجارت چھ ارب ڈالرز کے قریب ہے۔