🚨شہادت سے چند منٹ پہلے۔۔۔۔💔
یہ وہ آخری تصویر ہے جو شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لی تھی ، پریس ٹی وی
یہ وہی نیتن یاہو ہے جس نے اماراتی صحافی سے مائیک لینے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو سینیٹائزر لگایا تھا ۔۔۔۔
اور آج اسی امارات کو اسرائیل اکیلا چھوڑ کر بھاگ گیا ہے ۔۔۔۔۔
یہود اور نصاریٰ کبھی تمہارے دوست نہیں ہو سکتے :- القرآن
اگر امریکہ آج آپ کے خلاف ہو جائے اور آپ کے پاس پاکستان کی طرح ایٹمی ہتھیار نہ ہوں تو وہ آپ کو مکمل طور پر تباہ کر دے گا
ذوالفقار علی بھٹو، ضیاء الحق اور میاں نواز شریف اور وہ تمام لوگ جنہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر کام کیا، انہوں نے بہت ہی بہتر کام کیا تھا جو پاکستان کو ایٹمی قوت بنا دیا ایران نے اقوام متحدہ میں ہمارا شکریہ ادا کیا ہے اور یہ ان لوگوں کے لیے جواب ہے جو کہہ رہے تھے کہ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا نہیں ہوا۔ وہ ہمار ��کریہ ادا کر رہے ہیں
ریاست کے اندر ریاست ملک میں قانون کی عملداری ایک بار پھرسنگین سوالات۔
کراچی:منگھوپیر کےعلاقےمیں ہمدرد چوکی کےقریب نامعلوم مقام پر قائم مبینہ ٹارچر سیل قائم یہ کیسی خاموشی ہےاور یہ سب کس کی اجازت سےہو رہا ہے؟انصاف کہاں ہے؟💔
Pakistan has launched Operation #KhyberStorm against terrorist elements. The PAF, Pakistan Army, and Pakistan Rocket Force are all taking part in the offensive.
If war was your measure of pride, history already records your humiliating defeats at Pakistan’s hands. No cricket match can rewrite that truth. Dragging war into sport only exposes desperation and disgraces the very spirit of the game
معصوم بچوں اور بچیوں کی اسکول بس کو اپنی دہشتگردی کا نشانہ بنانے والوں کا نہ بلوچ قوم سے تعلق ہے اور نہ ہی اسلام سے۔
وقت آ گیا ہے کہ دشمن سے پہلے غدار کا سر کچلا جائے۔
#Balochistan#Khuzdar#KhuzdarBlast