Meet our President Waris Mushtaque for the session 2022-23. Waris had worked in multiple societies with outstanding performance. He is an experienced man and possesses high caliber. We wish him the very best of luck for this year and we are sure that he will give his best,
*○شب جمعہ*
*○شب بندگی*
*شب مغفرت*
* شب دعا*
* شب توبہ*
*شب استغفار*
*شب یاد شہداء و مرحومین*
*شب مناجات*
*شب دعاء کمیل*
*شب زیارت امام حسین ع*
*شب انتظار مولا مہدی آخر الزمان عج*
*خدایا 🤲
*میرے ان گناہوں کو معاف فرما جن گناہوں کى وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہوتی۔*
#شب_جمعہ
دو دن سے بیس بار سے زیادہ یہ تقریر سن چکا ہوں یہ Neha Bora ہے انڈین نیشنل سٹوڈنٹ الائنس کی صدر اور بہت ہی کمال کا بولتی ہے آپ کے پاس تھوڑا وقت تو لازمی سنیں پھر سوچیں ہمارے ملک میں کونسا سیاسی لیڈر کونسا سٹوڈنٹ رہنما ایسی گفتگو کر سکتا ہے
کمال کمال کمال👏 https://t.co/0jgZWXgi8X
لعنت بر یزید ابن ِمعاویہ
لعنت بر عُبیداللّٰه ابن زیاد
لعنت بر عمر ابن سعد
لعنت بر شمر ابن ذی الجوشن
لعنت بر سنان ابن انس
لعنت بر محمد ابن اشعث
لعنت بر خولی ابن یزید اصبحی
لعنت برشبعث ابن ربیع
لعنت بر حکیم ابن طُفیل
لعنت بر حرٙملہ بن کاہل اسدی
لعنت بر حصین ابن نمیر
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
ابو سفیان سواری پر سوار تہا معاویہ مہار کہینچ رھا تھا یزید بن سفیان ھانک رھے تہے
یہ منظر دیکھ کر نبی کریم نے فرمایا اس سوار پر لعنت، مہار کہینچنے والے پر لعنت اور ھانکنے والے پر لعنت۔
اہلسنت کتب حوالہ ۔
1۔تاریخ طبری ۔
2۔الکامل فی التاریخ ۔
3.کتاب الضعفاء ۔
مصائب حضرت ابو الفضل۔ع۔
اج اس شہید کا ماتم ہے جسے دنیا ابا الفضل العباس علیہ السلام کے نام سے جانتی ہے یہ وہ ہستی ہیں جن کا مقام ائمہ اہل بیت علیہم السلام کے بعد کائنات میں سب سے بلند و برتر ہے۔
خدا اس انکھ پر رحمت کرے جو غم باب الحوائج ۔ع۔ میں گریہ کرے اور انکھیں عباس ۔ع۔ جیسوں پر ہی گریہ کرنے کا حق رکھتی ہیں۔
تصور کیجئے ایسا کڑیل جوان جو شباہت معنویت میں اپنے بابا امیر المومنین علی علیہ السلام کی مکمل شبیہ ہو۔
جس بھائی پر بہنیں اپنی جان چھڑکتی ہوں اور عباس۔ع۔ کے تصور سے جنہیں سکون و قرار تھا ۔
وہ عباس ۔ع کیسا ہوگا جو مظلوم کربلا کے لیے مانند سیسہ پلائی دیوار کے ہمیشہ مشکلات کے سامنے کھڑا ہو۔
جب نہر علقمہ پر ابو الفضل العباس۔ع۔ گھوڑے سے زمین پر ائے اور اپنے تنہا بھائی کو صدا دی وا اخاہ ادرکنی کہ بھیا میری مدد کو پہنچیے۔
تصور کیجیے کہ کائنات کے ہر بے کس و بے سہارا لوگوں کے مددگار عباس۔ع۔ نے وقت اخر حسین ۔ع۔ کو پکارا۔
یہ اواز سنی تو مظلوم کربلا پکارے۔
بھیا تمہاری اس اواز نے میری کمر توڑ دی میرے دشمنوں کی ہمتیں بلند ہو گئیں ان کے طعنے بڑھ گئے اور میرا کارساز چلا گیا۔
علماء بیان کرتے ہیں کہ
حسین ابن علی۔ع۔ چاہتے تو عباس ۔ع۔ کا لاشہ خیمہ گاہ میں لے اتے لیکن حسین۔ع۔ جانتے تھے کہ عباس۔ع۔ کی لاش دیکھنے کے بعد زینب کبری ۔س۔ کے جسم میں روح باقی نہیں رہے گی ۔
اور دوسری وجہ یہ تھی کہ
مظلوم کربلا ۔ع۔جانتے تھے کہ خدا کے پاس ابوالفضل ۔ع۔ کا ایک الگ اور منفرد مقام ہے جس کا تقاضا ہے کہ عباس۔ع۔ کا الگ سے روضہ بنے جو مرجع خلائق قرار پائے۔
ہمارا سلام ہو علمدار لشکر خدا پر جو غیرتوں کے سردار تھے بنو ہاشم کا چاند تھے۔
ہم اس مصیبت عظمی پر امام زمان علیہ السلام کو تعزیت پیش کرتے ہیں
اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ
بصدقہ ابا الفضل العباس ۔ع۔ امام زمان عجل اللہ تعالیٰ فرجہ کے ظہور میں تعجیل ہو اور
اپ کے محبان کی مشکلات کا خاتمہ ہو۔
۔۔
آمین یارب العالمین اجمعین۔۔۔
تو وفاٶں کا ہے شہنشاہ اور یہ ہے اسکی دلیل
مشک دانتوں میں تھی پر ہونٹ نہ بھیگے تیرے
8 محرم الحرام منسوب ہے یومِ شہادت شہنشاہِ وفاؑ، قمرِ بنی ہاشمؑ سقائے سکینہ، دُعائے فاطمہؑ، طاقت دلِ شبیرؑ
مولا غازی عباس علمدار ابنِ علی علیہ السلام
#شہادت_ابالفضل_عباسؑ
🥲🖤🖤🥲🙏
امام ســـجاد(؏) فرماتے ہیں 🥺
تاریخ گواہ ھے
کربلا میں سب سے زیادہ میرے چچا عــباس(؏) کو مارا گیا۔ 💔🚩
عـــلی(؏) کا بدلہ عــباس(؏) سے لیا گیا 😭
#سلام_بر_قمربنی_ہاشم
Who is Abbas?
Abbas, The captain
Abbas, The commander
Abbas, The brave
Abbas, The strongest warrior
Abbas, The alamdar
Abbas, The guardian of Zainab
Abbas, The Sakina’s hope
Abbas, Son of Ali
Abbas, Moon of bani hashim❤️🩹
میرے پیارے اہل سنت بھائیوں سے ایک درخواست ہے کہ شب عاشورہ (٩ محرم) کو حلیم یا نیاز بنائے تو اس کو ایک تہوار نا بنائے بلکہ اس نیت سے کہ آپ حسینی ہے اور آپ لعنت بھیجتے ہیں یزید پہ اور اس کے پیروکار پہ.
پھر دیکھے مولا حُسین (ع) آپ پہ کیسا کرم کرتے ہیں اور نوازتے ہیں.