Muzaffarabad's residents, in Pakistan-administered Kashmir, have boycotted the election amid a strike, with protesters questioning how voting could proceed after unrest that has killed at least 80 people since June, according to local estimates. Al Jazeera’s Kamal Hyder reports.
امریکہ میں شہباز گل, کشمیریوں کے ساتھ!!
کشمیری بھائیوں, یہاں کھڑا ہر شخص اصل میں عمران خان ہے, اور ہم سب آپ لوگو کے ساتھ ہے!!
عمران خان بچائے گا پاکستان ❤️
کشمیر عوام زندہ آباد ♥️
“اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں ایک ISI کا کرنل چلوا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں ملٹری ٹرائل ہے۔
پاکستان میں اس وقت جو بھی ہو رہا ہے عاصم لاء کے تحت ہو رہا ہے اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مجھ پر تین سو سے زائد بے بنیاد مقدمات درج کیے گئے جن کا میں سامنا کر رہا ہوں اور کوئی ڈیل کیے بغیر عدالتوں سے انصاف لے کر ہی باہر آؤں گا۔ ہماری جماعت پر ہر طرح کا ظلم ڈھایا گیا۔ اگر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے تو میں اور میری اہلیہ آج ہی رہا ہو جائیں۔ میرے اور میری اہلیہ بشرٰی بیگم کے تمام انسانی حقوق پامال ہیں۔ ہمیں عام قیدی والی سہولیات سے بھی محروم رکھا گیا ہے، میری کتابیں تک روک لی جاتی ہیں آٹھ ماہ میں صرف ایک بار میری بچوں سے بات کروائی گئی۔ ججوں کی میرے مقدمات میں کوئی حیثیت نہیں نہ میرے مقدمات کا ٹرائل جج آزادانہ طور پر کر سکتے ہیں بلکہ ایک کرنل جو کہتا ہے وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ وہ کرنل عاصم منیر کے احکامات پر چلتا ہے۔
میں اپنی تمام پارٹی کو کہتا ہوں کہ آپ سب متحد رہیں ظلم کا نظام زیادہ دیر قائم نہیں رہے گا۔ آپ سب کے لیے لازم ہے کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں تاکہ میرے پیغام پر اتحاد قائم رہے۔
خیبرپختونخوا میں ایک گرینڈ جلسے کا اعلان کیا جائے جس میں پورے ملک سے لوگ شریک ہوں اور اس سیاہ رات کے خلاف کھڑے ہوں-“
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
3/3
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں اور وکلاء سے گفتگو؛
ملک میں جمہوریت برائے نام رہ گئی ہے ۔ عدلیہ ایک جمہوری ملک میں آزادی کی ضمانت ہوتی ہے جو اب نہیں ہے۔ ملک میں صرف انتخابات سے جمہوریت نہیں آتی، حقیقی جمہوریت کے لیے صاف شفاف انتخابات، آزاد عدلیہ، قانون کی بالادستی اور احتساب کا ہونا ضروری ہوتا ہے ورنہ انتخابات کا ڈھونگ تو ڈکٹیٹر بھی رچاتے ہیں۔
ملک کے میڈیا پر اس وقت مکمل سنسر شپ ہے۔ میں نے اخبار دیکھے ہیں ان میں میرا کوئی بیان نہیں چھپتا۔
اس وقت حکومت نے آئین میں ترمیم کرکے سپریم کورٹ پر بھی قبضہ کر لیا ہے- یہ جو مرضی اب ناانصافیاں اور ظلم کریں اب ان سے کوئی نہیں پوچھے گا۔ تحریک انصاف جو ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے اس کو ہرانے کے لیے قاضی فائز عیسی اور چیف الیکشن کمشنر نے ان کے ساتھ مل کر مینڈیٹ چوری میں ان کی مدد کی ۔ انہوں نے جو پاکستان کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا ہے اس کو بچانے کے لیے انہوں نے یہ ساری قانون سازی اس غیر آئینی پارلیمنٹ ، غیر آئینی صدر، غیر آئینی وزیراعظم اور اس فارم 47 کی پیداوار نظام کو استعمال کر کے آئینی ترامیم کروائی ہے۔ اس قانون سازی کا مقصد صرف پاکستان کی عوام کے حقوق کو سلب کرنا ہے۔
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع فوج کا اندرونی معاملہ تب ہوتا اگر آرمی چیف نیوٹرل ہوتا موجودہ آرمی چیف اس ناجائز حکومت کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔ حکومت نے مینڈیٹ پر مارے گئے ڈاکے کو تحفظ دینے کے لیے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی ہے۔ اس پر پارلیمنٹ میں قانونی بحث ہونی چاہیے تھی۔ یہ انتہائی اہم معاملہ تھا اور اس پر کوئی قانونی بحث کیے بغیر قانونی سازی کر دی گئی۔
میں اپنی ساری پارٹی بالخصوص قیادت کو یہ پیغام دیتا ہوں کہ احتجاجی تحریک کی تیاری کریں ۔احتجاج کی قیادت تحریک انصاف کی جوائنٹ لیڈرشپ کرے گی ۔ جو ٹکٹ ہولڈر یا عہدیدار احتجاج میں شرکت نہیں کرے گا اس کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہم اس کو اگلے الیکشن میں ٹکٹ دیں گے۔
میرا اپنی قوم کو یہ پیغام ہے کہ اپنے حقوق اور آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے۔ آپ سب کو حقیقی آزادی اور آزاد عدلیہ کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا ۔ ڈنڈے کے زور پر یہ حکومت نہیں چلائی جا سکتی ۔ میں پچھلے سولہ ماہ سے جیل میں ناحق قید ہوں۔ اگر ہم آج ان کے سامنے نہیں کھڑے ہوں گے تو پاکستان میں جمہوریت کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ غلامی سے موت بہتر ہے ۔ یہ مجھے ملٹری کورٹس میں لے جانا چاہتے ہیں تو لے جائیں میں اس کے لیے بھی تیار ہوں لیکن ان کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میری دو بہنوں کو بھی جیل میں ڈالا گیا اور ایک بہن کا بیٹا ڈیڑھ سال سے ملٹری جیل میں ہے ۔ میں خود ہر قربانی کے لیے تیار ہوں۔
میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 47واں امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت پاکستان کے لیے خوش آئیند ہے۔ مجھے امید ہے کہ صدر ٹرمپ کم از کم نیوٹرل ہوں گے اور جو بائیڈن کی طرح نہیں ہوں گے جنہوں نے باجوہ کی طرف حسین حقانی کو استعمال کر کے جو میرے خلاف لابی کی گئی اس پر یقین کیا۔ میری رہائی کا معاملہ امریکہ سے نہیں بلکہ پاکستان میں ہی مکمل ہوگا۔
اپنی دو غلطیاں تسلیم کرتا ہوں کہ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع دینا میری سب سے بڑی غلطی تھی اور کمزور اتحادی حکومت لینے کی بجائے مجھے دوبارہ انتخابات کروانے چاہیئے تھے۔
میں ملک سے کسی صورت نہیں بھاگوں گا ۔ میرا نام مستقل طور پر ای سی ایل پر ڈال دیں میں نے باہر نہیں جانا۔ پہلے نواز شریف باہر گیا اب اس کی بیٹی بھی باہر چلی گئی بیرون ملک علاج انتہائی مہنگا ہے اور ان کا سارا ٹبر باہر بیٹھا ہوا ہے ۔ ان کی جائیدادیں اور ان کے پیسے ملک سے باہر ہیں۔ اگر میں نے نواز شریف اور زرداری کی طرح چوری کی ہوتی تو ڈیل کر کے ملک سے بھاگ گیا ہوتا-
ٹاوٹ رپورٹر: کیا آپ سیاست کا آغاز کر رہی ہے؟
علیمہ خان: کیا فضول بات کر رہے ہو ہمارا بھائی پچھلے 9 مہینوں سے قید تنہائی میں ہیں اور ہم صرف عمران خان کی بات کر رہے ہیں
اٹھہتر سال سے جس کشمیر کو شہہ رگ کہہ رہے تھے آج اسے ہی غدار قرار دے دیا، یہ سوال کرنا ہمارا حق ہے کہ ہماری حفاظت کون کرے گا یہ سوال کرنے پر بھی یہ غدار قرار دے دیتے۔میرے خاوند بھی اور میری بہن کے خاوند بھی ائرفورس میں تھے۔میرے شوہر کو تمغہ بسالت ملا ہوا ہے۔آج ہم سارے غدار ہو گئے میں تو ڈھونڈ رہی ہوں سب غدار ہیں تو وفادار کون ہے؟
خدا کے لیے بس کردیں، بہت ہوگیا اب ہم کو فیصلہ کرنا ہے اور انہیں بتانا ہے کہ ہم کو یہ کسی صورت قبول نہیں ۔
عمران خان آپ کی آواز ہیں وہ آپ کی خاطر جیل میں بیٹھے ہیں، آخر کب تک ہم نے ان کو جیل میں بٹھانا ہے؟ عدالتوں نے ایسے ان کو انصاف نہیں دینا انصاف لینے کے لیے سڑکوں پر نکل کر دباؤ ڈالنا ہوگا۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
⚡️NEW from @DropSiteNews: State Killings in Pakistan as Kashmir Protest Movement Grows
The Pakistani military has imposed a communications blackout as it conducts a violent siege aimed at crushing a movement for electoral reform in Azad Kashmir.
Story by @AreebaFatimaa
https://t.co/PlF4d9WYjq
🇵🇰 The Pakistani military has imposed a communications blackout as it conducts a violent siege aimed at crushing a movement for electoral reform in Azad Kashmir, the nominally self-governing political territory administered by Pakistan.
Local authorities and hospitals have not released an official count of civilians killed. Though Amnesty International estimated that at least 40 people had been killed, residents who spoke to Drop Site said the figure was a significant undercount.
Harris Qadeer, editor of the local newspaper Roznama Jeddojehad, told Drop Site that he had documented 89 deaths in Rawalakot and Mirpur as of July 28 through first-hand accounts of funerals and burials, as well as death records maintained by a civil society group leading the protests.
“45 people were killed before July 27, and a list of their names was compiled by consulting their family members. An additional 37 people were killed on July 27 and 28,” Qadeer said.
He added that paramilitary forces killed another 22 civilians on Monday and 13 more the following day.
The region has remained under curfew and a complete internet blackout since June 5, 2026. Food and medicine have been blocked from entering, while grocery stores have been prohibited from opening. Announcements broadcast from local mosque loudspeakers warn that anyone violating the curfew, including women and children, will be shot.
🔗 Read @AreebaFatimaa’s report for Drop Site News: State Killings in Pakistan as Kashmir Erupts in Protest
شہباز گل کا US میں احتجاج سے خطاب!!
یہ اتنے سنگدل اور ظالم ہے کہ, ہمارے بچوں کو چھلنی کرتے ہے، جب 26 نومبر قتل عام ہؤا تو دجالی صحافی کہتے تھے, لاشیں دکھاؤ تو ہم مان جائینگے!
اسما شیرازی جب تمھارے اولادوں کے ساتھ ہوگا تو ہم آپ سے نہیں پوچھیں گے!!
آج کے اس جلسے کو اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بنانے اور اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرنے پر میں میانوالی کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ غلامی نامنظور!
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
اگر ہمارے حقوق ہیں تو پاکستان کے لیے ہمارے فرائض بھی ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر بتا رہے تھے ریاست کہ جو ریاست کے خلاف کھڑا ہو گا غدار ہوگا، تو میں انہیں بتا دیتی ہوں کہ ریاست کہتے کس کو ہیں۔ ریاست یہ عوام ہے۔ ریاست تنخواہ دار ادارے نہیں ہوتے، ریاست عوام ہوتی ہے۔ علیمہ خان کا کوہاٹ میں کارکنوں سے خطاب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan #AleemaKhan
@Aleema_KhanPK
پشاور میں انصاف یوتھ ونگ کا اجلاس ہو رہا تھا جس میں 5 اگست کے جلسے کے لیے لائحۂ عمل تیار کیا جا رہا تھا اور پولیس نے چھاپہ مروا کر اسے بند کر دیا
اندازہ لگائیں کہ PTI یوتھ ونگ کی میٹنگ کو پشاور پولیس سبوتاثر کر رہی ہے اور سہیل آفریدی وزیراعلی ہیں
شہباز گل