لاہور کی سڑکوں پر جو صورت حال تھی اس کے بعد کے پی کے کے سب سے بڑے قافلے کا 6 بجے تک جلسہ گاہ پہنچنا نا ممکن تھا،جلسہ گیارہ بجے تک رہتا تو وہ پہنچ سکتے تھے
لیکن خبر یہ ہے کہ جلسہ ہوا اور علی امین گنڈا پور نے نہ صرف اٹک کا پل کراس کیابلکہ جاتی امرا والوں کی دہلیز تک آ کردکھا دیا
علی امین گنڈاپور ابھی بھی جلسہ گاہ کی جانب رواں دواں ہیں
اور آنلائن کی بجائے وہیں پہنچ کر تقریر کرنے پر مصر ہیں
رنگ روڈ پر ��استے سے رکاوٹیں ہٹا ہٹا کر آگے بڑھ رہے ہیں
لائٹس بند کرا دی گئی ہے سٹیج پر پولیس چڑھ چکی ہے سب کو مار پیٹ کر کے دھکے دے کر اتارا جا رہا ہے۔جلسہ گاہ خالی کرانے کے لوگوں کو مارا جا رہا ہے
ابھی علی امین نہیں پہنچے، یہ سب علی امین کو گھیرنے کے لئیے کیا جا رہا ہے۔
لاہور ، مہمان گھیرنے نہیں دینا۔ ۔
جو ہماری آنکھیں دیکھتی ہیں اور ہمارے دل سہتے ہیں و�� جبر شدید نفرت بن کے رگوں میں لہو کے سنگ رواں ہوگا۔۔۔۔
یہ وعدہ رہا کہ ہماری نسلیں بھی یہ جنگ ��ڑیں گی
ہم اس انقلاب کی آبیاری تب تک کرتے رہیں گے جب تک اس ملک پر ناجائز تسلط قائم رکھنے کو ظلم و فسطائیت کی داستانیں رقم کرنے والے جارحین و غاصبین اپنے انجام کو نہیں پہنچتے 🙌🏼
#SyedaSays
اسٹیبلشمنٹ نے پاکست��ن کو پہلے ہی چار حصوں میں بانٹ دیا ہے
اگر ایک شخص کی حکومت ائے گی تو ان سب کو کنٹرول کرنا بہت اسان ہوگا
آج آپ کا نکلنا بہت ضروری ہے تاکہ پاکستان کو دوبارہ سے جوڑا جا سکے
عمران خان کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر نکلو