سر آپ صحافت کرے یہ نا کرے آپ آپ خود بھی جانتے ہے کے نواز شریف کے جلسے میں۔ لوگو کو کھانے اور پیسوکا لالچ دیکے لایا گیا ہے یہ بھی بات آپ تسلیم کرے شکریہ
دوستو !! دوسروں کی کامیابیوں اور مثبت پہلوؤں کو تسلیم کرنے سے آپ کا قد ہرگز چھوٹا نہیں ہوتا۔ آپ ن لیگ کے سیاسی مخالف بھی ہیں تو یہ ماننے میں کوئی حرج نہیں کہ آج ن لیگ نے ایک اچھا پاور شو دکھایا ہے۔ محرکات اور عوامل پر بحث ہو سکتی ہے لیکن نواز شریف کی بھر پور واپسی ہوئی ہے۔
پرویز الہٰی کی رہائی کیخلاف نیب کی اپیل ناقابل سماعت قرار��۔"ایک کیس میں ضمانت کے بعد دوسرے نامعلوم کیس میں گرفتار کرلیا جاتا ہے"
https://t.co/lC6CaUm8BJ
آئیے ہم ٹوئیٹر پر اُن افراد کی تنظیم بناتے ہیں جو کسی بھی صورت گالی دینے پر یقین نہیں رکھتے اور جو اختلاف کے باوجود دوسروں کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔
اگر آپ گالی نہ دینے والوں میں سے ہیں اور تو تُکار کے قائل نہیں تو اس ٹوئیٹ کے نیچے رپلائی کیجئے، آپ سے جلد رابطہ کیا جائے گا۔